کراچی کو واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے،آغا سراج

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی کے کچرے پر صرف اور صرف سیاست ہوئی ہے

کراچی کی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثوں کے کيس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے وقت بھی دارالحکومت کراچی تھا، کراچی کو واپس دارالحکومت میں تبدیل ہونا چاہیے۔

آغا سراج درانی نے کہا کہ کراچی کے کچرے پر صرف اور صرف سیاست ہوئی ہے۔ اسپيکر سندھ اسمبلی نے پیر پگارا کے بیان کی حمایت کی اور کہا کہ آرٹيکل149 کے مطابق وفاق صوبے کو مشورہ دے سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کی نگرانی میں صرف کراچی کیوں؟وفاق کی نگرانی میں صرف کراچی کیوں؟ ہمارے وزیر اعظم صاحب کو بھی ’’نیا پاکستان‘‘ بنانا ہے javeednusrat PrimeMinisterImranKhan NayaPakistan Karachi Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے کی تجویز - ایکسپریس اردووفاق اور صوبہ سندھ کے درمیان تناؤکی کیفیت کا پیدا ہونا،قابل افسوس عمل ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کو ایسی کیا کھلبلی مچی ہے کہ اب سیاست کراچی کے کچرے پے ؟؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی، ماں نے 3 سالہ بیٹی کو گولی مار دیماں کی 3 سالہ بیٹی کو قتل کے بعد خود کشی کی کوشش تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ماں کی 3سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خودکشی کی کوششکراچی:ماں کی 3سالہ بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کرکے خودکشی کی کوشش Karachi Mother Killed 3YearsOld Daughter Firing CommittedSuicide pid_gov sindhpolicedmc
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ماں نے بیٹی قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »