روینہ ٹنڈن کے گھر صفِ ماتم بچھ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد معروف فلم ڈائریکٹر روی ٹنڈن انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق روی ٹنڈن کو سانس کی تکلیف

ممبئی بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن کے والد معروف فلم ڈائریکٹر روی ٹنڈن انتقال کرگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روی ٹنڈن کو سانس کی تکلیف پر آج ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ روینہ ٹنڈن نے اپنے والد کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا" آپ ہمیشہ میرے ساتھ رہیں گے، میں ہمیشہ آپ کی طرح بنی رہوں گی، میں کبھی آپ کو نہیں بھلاؤں گی، پاپا میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں۔"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ فلم ساز اور روینہ ٹنڈن کے والد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوروینہ ٹنڈن کا والد کے انتقال پر جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمدکراچی : سابق وزیر اعلی قائم علی شاہ کے بیٹے کے گھر سے پولیس اہلکار کی لاش برآمد ہوئی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بظاہر طبعی موت نظر آرہی ہے۔ Lanat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدقماش لڑکے سے فیس بک کی دوستی نے دو بہنوں کے گھر اجاڑ دیے طلاق ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)فیس بک  کی دوستی اور پھر متعلقہ لڑکے کی حرکات کی وجہ سے دو بہنوں کو طلاق ہو گئی جبکہ ایک خاتون کے بیٹے نے نازیبا ویڈیو وائرل ہونے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کی لاش موت کے 2 سال بعد گھر میں موجود کرسی پر بیٹھی ہوئی ملیخاتون کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں کوئی لیکن بوسیدہ لاش سے خیال کیا جارہا ہے کہ اس کی موت کو 2 سال کا عرصہ بیت گیا ہے جبکہ پولیس کو جائے وقوعہ سے کوئی ثبوت ہاتھ نہیں لگا۔ لعنت ایسی ججوں پر جو چار پیسوں کی خاطر اپنا دین دنیا بیج رہے ہیں اور انصاف نہیں کر رہے۔ یہ کوئی باانصاف جج کہہ سکتا ہے کہ باپ نے غیر قانونی جائداد ہی لیکر کیوں نہ دی ہو بیٹی کیسے مجرم ہوسکتی ہے۔ لاکھ لعنت ایسی جج پر اس کی خاندان پر اسکی سات پشتوں پر ۔ اللہ کی غضب ہو اس پر ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ: صرف ایک میئر کے انتخاب کے گرد اتنی سیاسی ہلچل کیوں؟ - BBC News اردوخیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل میئر کا الیکشن تمام سیاستی جماعتوں کے لیے اس قدر اہمیت اختیار کر چکا ہے کہ بظاہر تو یہ ایک پسماندہ ضلع کی تحصیل کے میئر کا انتخاب ہے لیکن یہاں سیاسی ہلچل اور گہما گہمی قومی اسمبلی کی کسی نشست کے انتخاب سے کم نہیں۔ Because Dera Ismail Khan is 2nd largest city of KPK and chairman of JUI belong to Dera Ismail Khan but unfortunately Dera Ismail Khan is backward like last city of KPK. Boris Johnson racist kyun hei
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بٹ کوائن کے گمشدہ خزانوں کے متلاشی ‘ٹریژر ہنٹرز‘ کی بڑھتی مقبولیت - BBC News اردوکرپیٹو محققین چین انیلیسس کا کہنا ہے کہ اس وقت گردش میں 18.9 ملین بٹ کوائن میں سے 3.7 ملین کھوئے جا چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »