روڈ ٹو مکہ منصوبہ، سعودی اور پاکستانی ماہرین نے انتظامات کا جائزہ لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روڈ ٹو مکہ منصوبہ، سعودی اور پاکستانی ماہرین نے انتظامات کا جائزہ لیا مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SaudiArabia Pakistan

تفصیلات کے مطابق روڈ ٹو مکہ منصوبہ کے تحت پاکستانی، سعودی حکام نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزاد، سعودی ڈی جی امیگریشن، سیکریٹری مذہبی امور میاں مشتاق، سیکریٹری سی اے اے، سعودی سفیر بھی موجود تھے۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کو روڈ ٹو مکہ منصوبے میں شامل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امیگریشن حکام کے مطابق 22 ہزار عازمین کے ای ویزہ، کسٹم، امیگریشن کو یقینی بنائیں گے، منصوبے کے تحت عازمین کا سامان براہ راست رہائشگاہوں تک پہنچادیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیا دھڑک دھڑک کس نے لکھا؟ میوزک کمپوزر نے سعدیہ امام کا دعویٰ مسترد کردیامزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SadiaImam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے بحری جہازشکن جدیدبیلسٹک میزائلوں کاتجربہ کیا:امریکہچین نے بحری جہازشکن جدیدبیلسٹک میزائلوں کاتجربہ کیا:امریکہ China NavalModernisticMissiles America realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اشرافیہ نے ملک میں کم اور باہر زیادہ سرمایہ کاری کررکھی ہے، گورنر پنجابگورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ اشرافیہ نے ملک میں کم اور باہر زیادہ سرمایہ کاری کررکھی ہے، حکمرانوں نے عوام کی بجائے دولت سے پیار کرنا شروع کردیا ہے TeamSarwar Yh hazrat ky 100+ business hain. Ar sb ky ab PAKISTAN sy bhr 😊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کابی ایل اے کو عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا خیر مقدماسلام آباد:پاکستان نے بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے)کو عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے بلوچ لبریشن آرمی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے، پاکستان نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے اپنے بیان میں […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روڈ ٹو مکہ میں شامل کرنے پر سعودی ولی عہد کے مشکور ہیں، شاہ محمود قریشیاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ میں شامل کرنے پر سعودی ولی عہد کے مشکور ہیں، عازمین حج کو ایئر پورٹس پر انتظار کی زحمت گوارا نہیں کرنا پڑے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مراد علی شاہ کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردیاسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے اختیارات کا غلط استعمال کیا۔ sjdkhn775
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »