اشرافیہ نے ملک میں کم اور باہر زیادہ سرمایہ کاری کررکھی ہے، گورنر پنجاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشرافیہ نے ملک میں کم اور باہر زیادہ سرمایہ کاری کررکھی ہے، گورنر پنجاب مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دولت اور جائیدادیں رکھنے والوں کو تاریخ نے کبھی یاد نہیں رکھا ہے، انسانیت کی خدمت کرنے والوں کو ہمیشہ یاد رکھا جاتا ہے، ملک کی خاطر اپنے بچوں کو چھوڑ کر وطن آیا۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ فیلو شپ پروگرام سے نوکریاں ملنا احسن اقدام ہے، نوجوانوں کا جوش و جذبہ دیکھ کر خوشی ہوتی ہے، ہزاروں بچے ڈگریاں لے کر بھی بے روزگار رہتے ہیں، فیلو شپ اور تربیت کے ماڈل کو درسگاہوں کو اپنانا چاہئے۔چوہدری سرور نے کہا کہ ہماری یوتھ اور نوجوانوں میں بھرپور ٹیلنٹ موجود ہے، والدین اور اساتذہ کی عزت کرنے سے ہی کامیابیاں ملتی ہیں، 2 کروڑ بچوں کے اسکول میں داخلے سے وزیراعظم کا وژن پورا...

انہوں نے کہا کہ ہمیں سری لنکا ماڈل کو اپنانے کی ضرورت ہے، اکثر درسگاہوں میں 80 فیصد گولڈ میڈل بچیوں کو ملتے ہیں۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ اگلے 15 سال میں خواتین نے پاکستان کو ٹیک اوور کرلینا ہے، پاکستان کا مستقبل خواتین کے ہاتھ میں دکھائی دیتا ہے، ہمارے ملک کی ورکنگ کلاس انتہائی ایماندار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

TeamSarwar Yh hazrat ky 100+ business hain. Ar sb ky ab PAKISTAN sy bhr 😊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جیا دھڑک دھڑک کس نے لکھا؟ میوزک کمپوزر نے سعدیہ امام کا دعویٰ مسترد کردیامزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SadiaImam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں سفاک بیٹی نے ماں کو قتل کر دیالاہور میں سفاک بیٹی نے ماں کو قتل کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھر پولیس نے تھانوں میں ملزمان کے لیے لائبریری قائم کر لیسندھ کے شہر سکھر میں تھانوں میں ملزمان کے لیے لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، سکھر پولیس نے مختلف تھانوں کے لاک اپس میں لائبریری قائم کر دی ہے۔ Ye kam police walon ne acha kia hum is ko appreciate kartey hain bohat acha kia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے بجلی کی قیمت میں 75پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاریحکومت نے بجلی کی قیمت میں 75پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے۔پاور ڈویژن نے بجلی کے نرخوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوسری لنکا کی جانب سے لیستھ ملنگا نے 3 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ میں مظاہرین کا پارلیمنٹ پر قبضہ - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »