رونالڈو: گرل فرینڈ سے سیکس، بہترین گول سے بہتر

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

34 سالہ رونالڈو نے گزشتہ برس اپریل میں اپنے سابقہ کلب ریال میڈرڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے اپنے موجودہ کلب یووینٹس کے خلاف ہوا میں الٹی قلابازی کھاتے ہوئے گول کیا تھا۔ مگر وہ کہتے ہیں کہ ان کا، اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس، ان کے بہترین گول سے زیادہ اچھا ہے۔

’’میں اس کے ساتھ کھل کر بات کر سکتا ہوں۔ وہ میری دوست بھی ہے، اس نے میری زندگی کو بہتر کیا ہے اور میری مدد کی ہے۔''

یووینٹس کے سٹار سٹرائیکر اور پرتگال کے کپتان نے یہ بات برطانوی ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے صحافی پئیرس مورگن کے ساتھ ایک تفصیلی انٹرویو میں کہی۔ لیکن جب پیئرس مورگن نے ان سے پوچھا کہ وہ گول زیادہ بہتر ہے یا ان کی گرل فرینڈ کے ساتھ سیکس تو رونالڈو نے جواب دیا کہ جب وہ اس گول کا موازنہ جورجینا سے کرتے ہیں تو اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔

جورجینا رودریگز اور رونالڈو دو سال سے ایک ساتھ ہیں، دونوں کی ایک بیٹی ہے جس کا نام الانہ مارٹینا ہے جبکہ جورجینا کرسچیانو کے تین دیگر بچوں کی دیکھ بھال بھی کرتی ہیں۔ یہ تینوں بچے سروگیسی سے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wtf BBC

Please ask the same question after 1 year

Shame to BBC urdu daily raised to this type of coulm our belief and trust is broken u do not see kashmir. Whay your voice is lock

حق بات کی مرشد۔

Just shame on you BBC..☻👊

یہ روز بی بی سی بہودہ کالم لےکر آجاتا ہے کبھی صدف ناز کے پیڈ کبھی سعودیہ میں عورت پردے کے بغیر کیا اس اسلامی ملک میں کوٸ اسکو روکنے والا ہے کے نہیں۔اس ملک کے اداروں سے میری اپیل ہے یا تو پاکستان کو یورپ انٶنس کر دیں یا پھر اس بہودگی کو بند کروایا جاۓ۔

Shame u BBC, itni ghattya post ....

کہ تو ٹھیک رہا ہے

It takes a lot of time and understanding to turn sex into love

A nice couple

Share the video to prove

shame on uuuu

حق حق

😉😉😉😉😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے مریم نواز کے پارٹی عہدے کے حوالے سے دبنگ فیصلہ سُنا دیا11:34 AM, 17 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جسٹس فائز عیسیٰ کے وکیل کے اعتراض کے بعد بینچ تحلیلپاکستان کی عدالتِ عظمیٰ کے سینیئر جج جسٹس فائز عیسیٰ کی صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والے سات رکنی بینچ میں شامل دو ججوں نے درخواست سننے سے معذوری ظاہر کی ہے جس کی وجہ سے یہ بینچ تحلیل کر دیا گیا ہے۔ Judges are untouchable Let wait and see
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کتے کے کاٹے کے مریضوں کو انجیکشن کے حصول میں شدید مشکلات کا سامناکراچی : سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں کرپشن کے باعث کتے کے کاٹے کے انجکشن کمشنر آفس میں رکھے جاتے ہیں، جہاں مریضوں سے شناختی کارڈ اور کتے کی صحت کے بارے میں معلومات کے بعد انجکشن فراہم کیے جاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھ لو تم لوگ MediaCellPPP BBhuttoZardari SaeedGhani1 پاکستان کی موجودہ حالت دیکھتے ھوۓ میرا فوج کو مشورہ ھے کہ ھندوستان سے ایٹمی جنگ کرۓ اور اپنے تمام احداف حاصل کرۓ اگر بچ گۓ تو دُنیا میں عزت دار کہلائیں گے اور اگر مٹ گۓ تو دُنیا عزت سے یاد کرۓ گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn NewsCan we leave her alone?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیالوزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ، دورہ سعودی عرب اور امریکہ سے متعلق تبادلہ خیال PMImranKhan COAS ArmyChief Meeting QamarJavedBajwa OfficialDGISPR ImranKhanPTI MoIB_Official peaceforchange pid_gov Dr_FirdousPTI Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد سے لاپتہ لڑکی سوات سے بازیاب، پولیس کا دعویٰ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »