رومانیہ پٹرولیم گیس سٹیشن پردو دھماکے ایک شخص ہلا ک 46زخمی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رومانیہ میں بخارسٹ کے قریب مائع پٹرولیم گیس سٹیشن پردو دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلا ک اور 46 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رومانیہ کے

ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ رائد عرفات نے میڈیا کوبتایا کہ گزشتہ روز دارالحکومت کے شمال میں واقع کریوڈیا کمیون میں دھماکے اورآگ لگنے کی اطلاع کے بعد ریسکیو اہلکار پہنچے تو وہاں دوسرا دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 26 فائر فائٹرز

سمیت 46افراد زخمی ہوگئے۔ جائے وقوعہ سے تمام لوگوں کو نکال لیا گیا ،ہلاک ہونے والے شخص اور تمام زخمیوں کو بخارسٹ کے سرکاری ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ۔واضح رہے کہ 2015میں رومانیہ کے ایک نائٹ کلب میں آتش بازی کے بعد آگ لگنے سے 64افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلی کے بچوں کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے، شہری تھانے پہنچ گیابھارت میں ایک شخص اپنے گھر میں پلی بلی کے مرے ہوئے بچے لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا، اس کا کہنا تھا کہ ان کا پوسٹ مارٹم کروایا جائے تاکہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیر خرانہ کی آئی ایم ایف کو شرائط پر عملدرآمد کی یقین دہانیعالمی ادارہ سے ورچوئل ملاقات، ایکسچینج ریٹ، پاور سیکٹر، گیس کے گردشی قرضہ پر گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاکامریکی فضائیہ کا ایک لڑاکا طیارہ کیلیفورنیا میں ایک فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ٹرین کے ڈبے میں آگ لگ گئی، 10 افراد ہلاکڈبے میں اسمگل کیے جانے والے گیس سلینڈر موجود تھے جن کےپھٹنے سے آگ لگی، ریلوے حکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو سستی گیس بجلی اور تیل دے سکتے ہیں: ایرانی سفیراسلام آباد میں تعینات ایرانی سفیر  رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو سستی گیس، بجلی اور تیل دے سکتے ہیں۔اسلام آباد اور  راولپنڈی کے قومی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے لسبیلہ کے قریب سیوریج لائن میں دھماکہ 8 افراد زخمی متعدد دکانیں تباہکراچی : شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہو گئے جبکہ متعدد دکانیں تباہ ہو گئیں۔پولیس کے مطابق لسبیلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »