روضۂ اقدس کی حرمت کی پامالی پر مفتی منیب کا رد عمل آ گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روضۂ اقدس کی حرمت کی پامالی پر مفتی منیب کا رد عمل آ گیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

کراچی: روضۂ اقدس کی حرمت کی پامالی پر رد عمل میں مفتی منیب الرحمٰن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بعض لیڈروں کے پیشگی بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ ان کی پہلے سے منصوبہ بندی تھی۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق مفتی منیب الرحمٰن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حرمتِ نبویؐ کو پامال کرنے والوں، اُس کی ترغیب دینے والوں اور اس پر خوشی کا اظہار کرنے والوں پر وبال نازل ہوگا۔ انھوں نے کہا ہم حرمِ نبوی اور رسول اللہ ﷺ کے روضۂ اقدس کی حرمت کی پامالی کی شدید مذمت کرتے ہیں، اس ناپاک اقدام نے پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کیا۔

انھوں نے سیاست دانوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا یہ اپنی سیاسی خباثتیں مسجدِ نبویؐ میں لے گئے، شیخ رشید اور ان کے بھتیجے نے اس سانحے پر خوشی کا اظہار کیا، ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔مفتی منیب الرحمٰن کا کہنا تھا کہ نعرے کسی کی حمایت میں ہوں یا مخالفت میں، کسی بھی صورت میں ان کا جواز نہیں ہے، قرآنِ کریم کی سورۃ الحجرات میں آدابِ بارگاہِ مصطفوی نہایت وضاحت سے بیان کیے گئے ہیں، وہاں تو حضور کی بارگاہ میں سلام پیش کرتے وقت بھی آواز پست رکھنے کا حکم...

انھوں نے مزید کہا پی ٹی آئی کے قائدین مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ جواز بھی پیش کر رہے ہیں، یہ کھلی منافقت ہے، مدینہ منورہ میں ننگے پاؤں چلنا ادب کی علامت ہے، لیکن بارگاہِ مصطفوی میں آواز پست رکھنا واجب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تم عالم ہو نا عاشق رسول تم۔جیسے دو ماہ تک ایک آیک بل سے نکل تے رہوگے

Shame mufti mubeeb!

عجیب دین ھے ان مولویوں کا یزید نے بے حرمتی کی اس کا دفاع کرتے ھیں۔اور ادھر سزا کی بات ہو رہی ھے

is pr mofti ka byan kub ay ga.woh video dykh kr fatwa do muftah Ismael pr..apka bhe pata chaly awam ko....

Han or choro ko liye khana kabba ke darwaze khulna sahi he

اس کے بارے کوئی فتوی؟؟؟

O chal oye...tumhen kon sunta hai

NooooooN leakiya Ahahahahahahaha

Ye maloon tb Kahan tha JB roza e Rasool me beth kr yahee non league waly rishvat offer kr rahy thy jujis ko or Madina ki in hee rah dariyon me choron k hath Katy jaty rahy hain zra history bhi dekh lo os sarzameen ki Jahan choron ko chor kaha gya he امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنطور

توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

مسجد کے اندر نعرے جائز اور مسجد کے باہر ناجائز

Haha is shaitan nai to Yazeed k haq mai b fatwa dy diyaa thaa

الحمداللہ سعودی وزارت داخلہ موقف آگیا۔۔واقعہ مسجد میں نہیں مارکیٹ میں ہوا اور کسی پاکستانی کو گرفتار نہیں کیا ✌️❤️ پٹواریوں اب تم معافی مانگو پٹواریوں تم نے سیاست کی مسجد نبوی پر 🖐️

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجہ پرویز اشرف کی اسد قیصر کی جانب سے کی گئی بھرتیوں بارے رپورٹ طلبگناہوں کی ایک سزا یہ بھی ہے کہ دل سے آتش غیرت بجھ جاتی ہے ! ابن قیم الجوزیہ ( الجواب الكافي 66) شہرِ_اعتکاف شیچ رشید کو گرفتار کرو یہ ایک شر پسند عناصر ہے سب ایک آواز بنیں شکریہ Geo Sher ♥️✌🏻️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی سپریم کورٹ کی ہفتے کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی اپیلسعودی سپریم کورٹ نے کہاہے کہ 29 رمضان کی شام شوال کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں ،شوال کا چاند کھلی آنکھ یا دوربین سے دیکھنے کی کوشش کی جائے ۔ پی ٹی آٸی کوٸی سیاسی پارٹی نہیں ہےیہ ایک جتھہ ہے لوگوں کا جو دماغی طور پر مفلوج ہو چکے ہیں.. توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مسجد نبوی آمد پر بعض افراد کی نعرہ بازی، سیاسی رہنماؤں کی مذمتمسجد نبوی ﷺ میں وزیر اعظم کے وفد کیخلاف چند شرپسند گستاخوں کی نعرہ بازی اور زبان درازی انتہائی افسوسناک عمل ہے، سعد رفیق اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جس نے بھی مسجد نبویﷺ کا تقدس پامال کیا ہے اس ماہ مبارک کے صدقے اور اس عظیم رات کے صدقے اس شیطان کو اسی دنیا میں عبرت کا نشان بنائے تاکہ آئندہ سے کوئی بھی اس کے پیارے محبوب کریم آقاﷺ کی چوکھٹ کی بے حرمتی نہ کر سکے. آمین توہین_مسجد_نبوی_نامنظور مکافات عمل چور ڈاکو غدار امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کی مذمتہ آج یوم القدس کے موقع پر ہم اسرائیلی فوج کے تشدد اور ظلم کے خلاف فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی kutay k pilay per laanat. عمران خان ایک منافق شخص ہے ، جس کے قول اور فعل میں مکمل تضاد ہے امپورٹڈ حکومت نامنظور کیوں خاموش ہے اسرائیل کی دہشت گردی پر؟ امپورٹڈ حکومت یہودی ایجنٹ ہے MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی، پاکستان کی ترقی کیلئے دعاخدا کے واسطے ایکٹنگ چھوڑ دے۔ کیوں کرواتا یے فٹو شیشن۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی عید کی تعطیلات کے دوران پاکستان بھر میں بارش آندھی کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران مغربی موسمی نظام کے زیر اثر پاکستان بھر میں آندھی اور گردوغبار کے طوفان کے ساتھ ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، یہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »