روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پر بھرپور اعتماد کرنے پر اوورسیز پاکستانیوں کا مشکور ہوں: وزیراعظم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پر بھرپور اعتماد کرنے پر سمندر پار پاکستانیوں کا مشکورہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ میں

اوور سیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ دنیا کے 97 ملکوں سے اب تک 87 ہزار 833اکاؤنٹس کھل چکے ہیں۔. 87,833 accounts opened from 97 countries around the world.

$500 million sent to Pakistan in just 5 months. Momentum continues to rise with $243 million coming in last 6 weeks aloneانہوں نے کہا کہ صرف 5 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے 50کروڑ ڈالر وطن بھجوائے گئے، گزشتہ 6 ہفتوں میں ان اکاؤنٹس کے ذریعے 24کروڑ 30 لاکھ ڈالر وطن بھجوائے جاچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں وزیراعظمروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، وزیراعظم PMImranKhan Islamabad RoshanDigitalAccount MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO وزیر اعظم صاحب۔ پیسے آ تو جاتے ہیں لیکن جاتے آپ کے ATM کے جیبوں میں۔ بس کردو نشہ کرنا۔ بہت مہنگا پڑا ہے اک نشئی پاکستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ایک ارب ڈالر کا سنگِ میل عبور کرلیاروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک ارب ڈالر کا سنگِ میل عبور کرلیا، وزیراعظم سمندرپار پاکستانیوں کے شکر گزار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan شکریہ وزیراعظم عمران خان صاحب ARYNEWSOFFICIAL Congratulations
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 500 ملین ڈالر پاکستان بھیجے گئے، عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سےرقم بھجوانےپر کتنے چارجز ہوں گے؟ اوورسیز پاکستانیوں کیلئےاہم خبراسلام آباد:گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرنے کہاروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی رفتارمیں اضافہ سب کےسامنےہے،اوورسیز پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں اس سےاستفادہ کریں کوئی فائدہ نہیں ہے ! مستقبل میں روپے کے مضبوط ہونے سے نقصان ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے 5 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل عبور کرلیااسلام آباد:وزیر اعظم روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے 5 ماہ میں 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبورہونے پر منعقدہ تقریب میں اکاؤنٹ ہولڈرز سے براہ راست بات چیت کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »