روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 500 ملین ڈالر پاکستان بھیجے گئے، عمران خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan RoshanDigitalAccounts

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں صرف چھ ہفتوں میں ہی دو سو تینتالیس ملین ڈالر ملک میں آئے۔اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بہترین دلچسپی دکھانے پر سمندرپار پاکستانیوں کے مشکور ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں بہترین دلچسپی دکھانے پر سمندرپار پاکستانیوں کا مشکور ہوں۔دنیا کے 97 ممالک سے 87 ہزار 833 پاکستانیوں نے اکاؤنٹس کھولے۔ انہوں نے کہا کہ صرف 5 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاونٹس میں 500 ملین ڈالر پاکستان بھیجے گئے جبکہ صرف 6 ہفتوں میں ہی 243 ملین ڈالر ملک میں آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے 5 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل عبور کرلیااسلام آباد:وزیر اعظم روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے 5 ماہ میں 500 ملین ڈالر کا سنگ میل عبورہونے پر منعقدہ تقریب میں اکاؤنٹ ہولڈرز سے براہ راست بات چیت کریں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے 5 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل عبور کرلیاروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے 5 ماہ میں 500 ملین ڈالرز کا سنگِ میل عبور کرلیا RoshanDigitalAccount ImranKhanPTI GovtofPakistan sayedzbukhari StateBank_Pak InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب، پانچ ماہ میں‌ کتنے اوور سیز پاکستانیوں نے اکاؤنٹس کھلوائے؟روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب، پانچ ماہ میں‌ کتنے اکاؤنٹس کھلے؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں وزیراعظمروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ایک ارب ڈالر آنے پر مبارکباد دیتا ہوں، وزیراعظم PMImranKhan Islamabad RoshanDigitalAccount MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO وزیر اعظم صاحب۔ پیسے آ تو جاتے ہیں لیکن جاتے آپ کے ATM کے جیبوں میں۔ بس کردو نشہ کرنا۔ بہت مہنگا پڑا ہے اک نشئی پاکستان کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس نے ایک ارب ڈالر کا سنگِ میل عبور کرلیاروشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ نے ایک ارب ڈالر کا سنگِ میل عبور کرلیا، وزیراعظم سمندرپار پاکستانیوں کے شکر گزار مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhan شکریہ وزیراعظم عمران خان صاحب ARYNEWSOFFICIAL Congratulations
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »