روس کے قبضے میں یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کی بجلی کس کو ملے گی؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کے قبضے میں یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی پلانٹ کی بجلی کس کو ملے گی؟

یوکرین کی افواج اب بھی دنیپئر کے مخالف کنارے پر واقع شہر زپوریزہیا پر قابض ہیں۔ نیو کلیئر پاور پلانٹ اینرہودر میں ہے، جو تقریباً 53,000 نفوس پر مشتمل ایک قصبہ ہے جو سوویت دور میں جوہری کارکنوں کے رہنے کے لیے بنایا گیا تھا۔

تین مارچ کو روسی افواج نے زاپوریزہیا پلانٹ پر گولہ باری کی، اور بعد میں اسے اپنے کنٹرول میں لے لیا۔ اینرگوایٹم کے مطابق، اس کے ایک ری ایکٹر کے ارد گرد کی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ پلانٹ کی صورت حال اب ’نازک‘ اور ’غیر مستحکم‘ ہے، کیونکہ روسی فوجی روس کی سرکاری نیوکلیئر ایجنسی روسایٹم کے ماہرین کی ایک ٹیم کے ساتھ عملے کو سخت نگرانی میں رکھے ہوئے ہیں۔اولینک نے کہا کہ ’عملہ مشکل میں ہے، کیونکہ ان پر بہت زیادہ تکنیکی دباؤ ہے، روسی قابضوں جیسا برتاؤ کر رہے ہیں۔‘ انھوں نے کہا کہ روس اس مقام پر تقریباً 500 فوجی اور 50 بکتر بند گاڑیاں رکھے ہوئے ہے۔ ’وہ دستاویزات کی جانچ کر رہے ہیں، وہ لوگوں کو آزادانہ طور پر بات نہیں کرنے دیتے اور انرودر میں ملاقاتیں...

اولینک کا کہنا ہے کہ پلانٹ کے ارد گرد کے علاقے کے جنگل میں کچھ جگہ آگ لگی ہے، جس سے اسے براہ راست خطرہ نہیں ہے۔ لیکن انھوں نے مزید کہا: ’فائر فائٹر وہاں نہیں جا سکتے کیونکہ اتنی بارودی سرنگیں بچھائی گئی تھیں، یہ بہت خطرناک ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

روس کی وجہ سے امریکہ سے پنگا لے لیا اصولاً تو پاکستان کو ملنے چاہیے۔ 😂😅

بنی گالا کو..

Pakistan😂😂😂😂😂🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

BBC ko Mila gii isko jhoot k ilawa Kuch milta hi nii😉

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کے بعد مریض کے گردے سے 206 پتھر نکال دیےزیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے پانی کی کمی گردے میں پتھری کی وجہ ہو سکتی ہے، ڈاکٹرز Roti ke jaga phtar khata rya ho ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد دانیہ کی نئی ویڈیو وائرلڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پاکستان چھوڑنے کے اعلان کے بعد انکی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اگر ان بیشرم لوگوں کے بارے میں ایک اور ٹویٹ کیا آپ نے تو ہمُ آپ کو ٹویٹر پر انفالو کر دینگے ریپورٹنگ کا لیول ہوتا ہے کوئ عامر لیاقت ایک جھوٹا ، منافق اور دوغلا شخص ہے ، سارا مُلک اس کے پاکستان چھوڑنے کا انتظار کر رہا ہے ۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

بجلی 4 روپے فی یونٹ سے زائد مہنگی کرنے کی درخواستسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دی ہے جس پر سماعت 31 مئی کو ہوگی: نیپرا سب ٹوپی ڈرامہ لوگوں کی بدعائیں لیں گے۔اس طرح زبردستی لوگوں کے اوپر بوجھ ڈال کے۔پہلے سے لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں اب مزید اُنکی پریشانیاں مت بڑھائیں ۔ س طرح سے بجلی مہنگی کرتے گے تو عوام اپنے گھر سولر سسٹم لگوا لئے گے پھر حکومت کا کیا بنے گا اور امریکہ کا ۔۔ کیونکہ ہر مہینے سے اچحا ایک بار خرچہ کرو اپنا بجلی گھر بنا لو اور آرام سے سکون میں رہو۔ بجلی کے بلو سے ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز حکومت کی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاسلام آباد : بجلی فی یونٹ چار روپے پانچ پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 59ارب45کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہو سکتا ہے۔ جب سلمان اقبال کی بہن کے یار نیازی کے دور میں قیمت بڑھتی تھی تب بقول اے آر واے نيپرا نے بجلی کی قیمت بڑھا دی۔۔ اور آج شہباز حکومت نے بجلی بم گرا دیا عوام پر ن لیگ دبا کے مال بنا رہی یے۔ پہلے کہتے تھے مہنگائی کنٹرول کرنے آئے ہیں۔ الٹا ایک ماہ میں ہی۔ مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ARYNEWSOFFICIAL موجودہ کرپٹ سسٹم اور اسکے پروُردہ کرپٹ مافیاز ہی اس ملک کے حقیقی دشمن ہیں۔اس طاغوتی اشرافیہ زدہ نظام سے نجات کۓ قوم کی آخری امید ڈاکٹر طاہرالقادری اور پاکستان عوامی تحریک ہی ہے PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاکبھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاک ARYNewsUrdu ☜کوہ سـلیمان میں دنیـا کے سب سے بـڑئے چـلـغوزئے کے جـنگل میں گزشتہ 10 دن سے لگی آگ پـر حـکومـت اور الـیکٹرونک میــڈیا کی خـامـوشـی قـابل افســوس ہیں۔۔۔!! استغفراللہ 🙏 اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے۔آمین ثم آمین 🤲 اللہ سب کی حفاظت کر آمین یا اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »