روس کا یوکرین کے اسکول پر مبینہ بم حملہ، 60 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس نے ہفتے کی دوپہر اسکول پر بم گرایا،اسکول میں 90 افراد پناہ لیے ہوئے تھے جس میں 30 افراد کوبچالیا گیا جن میں 7 افراد زخمی ہیں، گورنر

مبینہ روسی بم حملے میں اسکول کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاموں میں حصہ لیا۔—فوٹو:رائٹرزغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق لوہانسک کے گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے گاؤ ں بلوہوریوکا میں ایک اسکول پر روس کی بمباری میں دو افراد کی موت کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ ملبے تلے دبے 60 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

گورنر کے مطابق روس نے ہفتے کی دوپہر اسکول پر بم گرایا،اسکول میں تقریباً 90 افراد پناہ لیے ہوئے تھے جس میں 30 افراد کوبچالیا گیا جن میں 7 افراد زخمی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Trying your best to defame the image of russia in pakistan.. USA bought geo news off too

Globe has been watching the genocide massacre while Afgan Iraq Syria Libya Yamen Philistin & Now Ukriain Next we don't know?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا یوکرائن کے سکول پر حملہ 60 افراد ہلاک08:35 PM, 8 May, 2022, بین الاقوامی, لوہانسک : یوکرائن کے مشرقی حصے لوہانسک کے گورنر کا کہنا ہے کہ سکول پر روس کی بمباری سے 60 لوگوں کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس کا جاپان کے قریب آبدوز شکن میزائل کا تجربہروس نے جاپان کے قریب بحیرہ جاپان میں آبدوز شکن میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ آبدوز شکن میزائل سسٹم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیوبا کے شہر ہوانا کے ہوٹل میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ،40 زخمیدھماکا مکنہ طور پر گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، رپورٹس Conflict of two ideologies, i-e Communism and Capitalism. Both are hypocrites to counter each other since the cold war era. چاچا امریکہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

65 برس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہونگے: سعودی وزارت حجLo g kr gal Jis umer m Hajj krna hota wo b banned ho Gai.. Sari umer kmai kr k itni umer ho jsti Sad امپورٹڈ__حکومت__نامنظور یہ آل سعود ایسے کیسے کسی کو خانہ کعبہ کی زیارت سے روک سکتے ہیں۔ لگ رہا ان کا وقت پورہ ہوگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس کا یوکرینی شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہروس کا یوکرینی شہریوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu russia Ukraine️ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان نے اہم ڈویلپر کے ساتھ فرح خان کے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور (آئی این پی )تحریک انصاف کے منحر ف رہنما عبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر میدان میں آتے ہوئے کہاہے کہ فرح خان کے اہم ڈویلپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »