روس یوکرین تنازعہ : امریکہ نے چین کو خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین تنازعہ : امریکہ نے چین کو خبردار کردیا arynewsurdu

امریکی حکام کی جانب سے کہا گیا کہ اگر یورپی یونین اور امریکہ یوکرین کی مدد کرتے ہیں اور دوسری طرف چین روس کی تو اس سے واضح ہوجائے گا کہ اس جنگ کے مزید بُرے نتائج سامنے آسکتے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے ایک ایسے وقت میں اپنا پیغام جاری کیا ہے کہ جب صدر بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر چین کے سب سے سینیئر سفارت کار سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اس کا بڑا مقصد یہ بھی ہوسکتا ہے کہ صدر شی جن پنگ اپنی موجودہ پوزیشن کے فائدے اور نقصانات کو جانچیں، انہوں نے گزشتہ ہفتے ماسکو سے تعلقات کو "چٹان جتنا مضبوط” کہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین روس جنگ: یوکرین: لیویو میں ملٹری ٹریننگ گراؤنڈ پر آٹھ میزائل داغے گئے - BBC Urduیوکرین کا کہنا ہے کہ لیویو میں ملٹری ٹریننگ گراؤنڈ پر آٹھ میزائل داغے گئے ہیں۔ دوسری جانب فرانس، جرمنی اور روس کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کا کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق پوتن نے جنگ بندی کے مطالبے پر رضامندی نہیں دکھائی۔ Achaaaa yay subb Kuch aik haha py hay .?... Chlo ACHA HOA .. Wasay bheee yay baykaaar ki places theeen...🤣🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا یوکرین کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان، روس نے تباہ کرنے کی دھمکی دیدیتباھی سے بچاؤ دینا کو ورنہ پچھتاؤ گے سب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے کو روس کا دورہ کس نے کروایا؟ مولانا فضل الرحمان کا بڑا الزام02:55 PM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, ڈی آئی خان: پی ڈی ایم  کے سربراہ  اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر  مولانا فضل الرحمان نے وزیر Ye kanjar diesel tu amercan pithhu hai نصیب نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

روس، یوکرین اور پاکستانRead rose, ukrian or pakistan Column by javed hafiz that is originally published on, Sunday 13 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین کو اسلحہ دینے والے ممالک کیلئے روس کی بڑی دھمکی - ایکسپریس اردومغربی ممالک سے یوکرین کو فراہم کیے جانے والے اسلحے ہمارا اہداف بن جائیں گی، روس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی اہم کارروائی، یوکرین کا بڑا نقصانروس کی اہم کارروائی، یوکرین کا بڑا نقصان ARYNewsUrdu Russia Ukraine️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »