روس نے امریکی ’اسمارٹ بم‘ کو مار گرایا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس نے امریکی ’اسمارٹ بم‘ کو مار گرایا ARYNewsUrdu

روس نے منگل کے روز کہا ہے کہ اس نے یوکرین کی افواج کی طرف سے داغے گئے امریکی فراہم کردہ GLSDB گائیڈڈ اسمارٹ بم کو مار گرایا ہے۔

پہلی بار ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ایسے ہتھیاروں میں سے ایک کو روکا ہے جو یوکرین کے میدان جنگ میں فائرنگ کی حد کو دگنا کر سکتا ہے۔ زمین سے لانچ کیے گئے چھوٹے قُطر کے بم کو راکٹ پر فائر کیا جاتا ہے اور پھر یہ GPS سیٹلائٹ کی رہنمائی میں 150 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کی طرف بڑھتا ہے جو کہ امریکی فراہم کردہ ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹمز سے تقریباً دوگنا ہے جسے کیف نے گزشتہ سال تعینات کیا تھا۔

یوکرین طویل عرصے سے روسی کمانڈ سینٹرز، سپلائی لائنز اور فرنٹ لائن کے پیچھے گہرے دیگر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ہتھیاروں کی تلاش میں تھا۔روسی وزارت دفاع نے بیان میں کہا ہے کہ یوکرین افواج کی طرف سے داغے گئے اسمارٹ بم کو روک کر ناکارہ بنایا گیاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اچھا ہوا اللہ تعالی امریکہ اور اسکے حواریوں کو تباہ و برباد کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرانے کا دعویٰامریکی گائیڈڈ میزائل روس کی حدود میں مار گرایا گیا ہے: روسی وزارت دفاع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیٹو کی جانب سے روس کی خطرناک جوہری بیان بازی کی مذمتبیلجیئم : (ویب ڈیسک ) نیٹو نے روس کی جوہری بیان بازی کو خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا نے زلمے خلیل زاد کے بیانات کو ذاتی خیالات قرار دے دیاواشنگٹن : امریکا نے زلمے خلیل زاد کے بیانات کو ذاتی خیالات قرار دے دیا اور کہا کہ زلمے خلیل کے بیانات کا امریکی فارن پالیسی سے تعلق نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی نے فیس بک لائیو پر شوہر کو کیوں قتل کیا؟ وجہ سامنے آگئیمسی سیپی : امریکا میں ایک خاتون نے ذرا سی بات پر طیش میں آکر اپنے شوہر کو گولی مار کر قتل کردیا، پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے امریکی ریاست مسی سیپی کی رہائشی ایک خاتون کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا، […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی کوریا کی جانب سے مزید دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہپیانگ یانگ : (ویب ڈیسک ) جنوبی کوریا کی فوج نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرقی ساحل سے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں سیاسی جماعت کا بلدیاتی امیدوار ڈکیتی کرتے ہوئے گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار مبینہ ڈاکو عبدالنبی نے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں سیاسی جماعت کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا مزید پڑھیں: ExpressNews saqibbashir156 bhi ap ka news channel ki website open niii hotiii🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »