روس کا مشرقی یوکرین کے مرکزی قصبے پر قبضہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کا مشرقی یوکرین کے مرکزی قصبے پر قبضہ RussiaUkraineWar RussiaUkraineConflict WorldWar UkraineUnderAttaсk Detail News: 👇

فوجیوں کو ڈونباس خطے کے مشرق اور جنوب مغرب میں روڈ اور ریلوے نیٹ ورک کو کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی۔برطانوی انٹیلجنس کے مطابق روس کے حالیہ حملے کسی نئے محاذ کی تیاری ہو سکتے ہیں۔ برطانوی انٹیلجنس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روس کا مقصد لوہانسک اور ڈونیسک خطے پر مکمل قبضہ کر کے وہاں روس میں شمولیت کے حوالے سے ریفرنڈم کرانا ہو سکتا ہے۔روسی صدر نے جرمنی اور فرانسیسی سربراہان سے

ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا ہے کہ وہ کیف کے ساتھ مذاکراتی عمل کا دوبارہ آغاز کر سکتے ہیں۔تاہم روسی صدر پیوٹن نے برلن اور پیرس کو اس بات سے بھی خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحے کی فراہمی صورتحال کو مزید غیر مستحکم کر سکتی ہے۔واضح رہے کہ ڈونباس کے خطے میں یوکرین سے علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے اور یوکرین پر حملے سے پہلے روس نے اس خطے کی دو ریاستوں کی آزاد حیثیت کو تسلیم کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلانوزیراعظم آزاد کشمیر کا یاسین ملک کا مقدمہ عالمی فورمز پر لڑنے کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ھھھھ اسکی اتنی اوقات کہاں 😂 سالہ نکل ہی کرتے رہینگے ساری زندگی Great decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینکڑوں انتہا پسند اسرائیلیوں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا، عبادت کرنیوالوں پر تشدداسرائیلی شہریوں نے عبادت کے لیے آئے افراد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جس کے خلاف فلسطینیوں نے احتجاج کیا۔ تو کیا ہوا۔ ہم بھی تو لال مسجد پر چڑھ دوڑے تھے ھور بھیجو وفد بلکل وہی پی ٹی آئی والا طریقہ کار ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ڈرپ نہ ہٹانے پر ایک شخص کا نرس پر تشددریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے عسیر ریجن میں پولیس نے ہسپتال میں نرس پر تشدد میں ملوث سعودی شہری کو پراسیکیوٹر جنرل کے حکم پر گرفتار کر لیا ہے۔ نرس پر سعودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صحافیوں کا برطانوی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزامافغان صحافیوں نے کا کہنا ہے برطانوی حکومت نے انہیں افغانستان سے برطانیہ منتقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پاکستانی صحافیوں باالخصوص جیو والوں کا یہی حال ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہارمنی لانڈرنگ کیس: عدالت کا ایف آئی اے رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار arynewsurdu MshafiqICUP Wha subhan Allah. The judiciary now giving judgments wen the corrapt imported government is in power an other black day of judiciary.s history since Pakistan come into being. Whaaaa....!!! Lahore high court pmln ki randi hai woh jo chahye gayen wohi ho ga It is an absolutely insult of atomic power Islamic state and its people that there PM and his cabinet is on bail due to masses corruption but it is going on under the powerful intuitions of this country.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمل ولی خان کا عمران خان پر خیبرپختونخوا کے وسائل کے استعمال کا الزامعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے عمران خان پر پشاور میں بیٹھ کر صوبائی وسائل کے استعمال کا الزام لگادیا۔ 🤣🤣🤣🤦‍♂️🤦‍♂️ اس گینڈے کی کوئی حیثیت ہی نہیں ہے یہ ہمارا صوبہ ہے Afsos No body from ANP and other parties going to Peshawar high court again misuse of public money?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »