افغان صحافیوں کا برطانوی حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان صحافیوں نے کا کہنا ہے برطانوی حکومت نے انہیں افغانستان سے برطانیہ منتقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اب حکومت وعدہ خلافی کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

میڈیا ملازمین نے اب برطانوی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔صحافیوں نے اِن درخواستوں پر نظرثانی کے لیے برطانوی عدلیہ سے رجوع کیا ہے۔

میڈیا نمائندگان کا کہنا ہے کہ جب کبھی وہ افغانوں کی منتقلی سے متعلق برطانوی محکمے سے رابطہ کرتے ہیں تو انہیں ایک ہی طرح کی ای میل ارسال کردی جاتی ہے۔ صحافیوں نے بتایا کہ وہ برطانوی میڈیا کے ساتھ منسلک رہے ہیں اور اس دوران طالبان کے خلاف کارروائیوں، افغانستان کے انفرااسٹرکچر کی تعمیر نو، خواتین کے حقوق اور منشیات کے کاروبار کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

یاد رہے کہ پچھلے برس برطانوی سیکرٹری خارجہ ڈومینیک راب نے اعلان کیا تھا کہ برطانوی میڈیا کے ساتھ کام کرنے والے افغان صحافیوں اور ان کے اہلخانہ کو ویزے کے بغیر برطانیہ آنے کی اجازت دے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستانی صحافیوں باالخصوص جیو والوں کا یہی حال ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا اگست 2023 تک مدت مکمل کرنے کا فیصلہ اتحادیوں کا اعلان08:29 PM, 27 May, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادیوں کے اہم اجلاس  میں بڑے حکومتی فیصلے سامنے آگئے،حکومت کا اگست Ye enkay soch hai Hum dobara a rahi hai es imported govt ko girany aur enkay handlers ko Sabaq sikany. BS 5 din sabar karo شاید جاتی امراء اور بلاول ہاؤس کے حکومت کی بات کر رہے ہیں باقی پاکستانی عوام سے ان منحوس ابلیسوں کا کوئی تعلق نہیں۔ Sindhi Baloch Punjabi Pathan waah sub aik sath !
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'روس نے سستا پیٹرول دینے کا وعدہ کیا تھا، 50 روپے کا فرق آتا'سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ روس نے ہم نےوعدہ کیا تھا کہ رعایتی قیمت پر سستا تیل دیں گے اگر سستا تیل ملتا تو پاکستان میں 50 روپے فی لیٹر فرق پڑتا۔ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice چلو پٹواریو اور پٹواریوں کے چیلو ۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل بڑھنے کی خصوصیات بیان کرو ۔۔۔۔😡😂😂 سارے معاشی مفکرین بھائیوں کو اطلاع ہو کہ پٹرول صرف 30 روپے بڑھایا جا چکا ہے۔ظاہر ہے اب پٹرول عالمی منڈی سے خریدا جارہا ہے۔ عمران خان تو گوالمنڈی سے لے رہا تھا۔ اگر منافقت پہ شرم آئے تو دو حرف بول لیجیئے گا۔ ورنہ کوئی بات نہیں،اسلام آباد کے جلے ہوئے درختوں کا مرثیہ جاری رکھئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہپنجاب حکومت نے صوبے کے شہریوں کیلئے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang اور کے پی کے پاکستان کا حصہ نہیں ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پنجاب روزگار سکیم کو ختم کرنے کا فیصلہ12:39 PM, 27 May, 2022, کاروباری, لاہور:  حکومت نے  سابقہ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے صوبے کے نوجوانوں میں قرضوں کی تقسیم کے لیے شروع کی گئی 'پنجاب
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا ریٹائرڈ جج کے بجائے ریٹائرڈ بیورو کریٹ کو چیئرمین نیب لگانے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت نے ریٹائرڈ جج کے بجائے ریٹائرڈ بیورو کریٹ کوچیئرمین نیب لگانے کا فیصلہ کرلیا ، ابتدائی طور پر تین ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ سارے بڑے بڑے کرپٹ ھیں ہوتی نہیں جو قوم 150 پر یکجا۔۔ 180 کا لیٹر ہی فقط اُس کی سزا ہے دوبارہ سناؤں؟ 😜 Ab ho gyi currption
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہحکومت کا اسلام آباد میں انتشار پھیلانے والے جلسے جلوسوں کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org رانا باندری کس قانون کے تحت سیاسی جماعت کے پرامن مارچ کو روک سکتا ہے؟ پولیس والے یاد رکھیں اس بار اگر کوئ غیرقانونی حرکت کی تو پاکستان کا قانون ہر شہری کو اپنے دفاع کا حق دیتا ہے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جاۓ گا۔ انشااللہ پاکستان زندہ آباد PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org معلوم ھے خاننے بندکردینی ھے PresPMLNPunjab RanaSanaullahPK CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org No one should go to Islamabad for pretest or lock down for future and forever as long as you have right to vote without of any hurdle, as well as count it! in parliament, assembly, senate etc. This will improve security situation much much better for business, investment, economy
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »