روسی ویزا لینے والے غیرملکیوں کی تعداد میں حیران کن اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند سیاحوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جن میں بڑی تعداد ان غیرملکیوں کی ہے جن کا تعلق یورپی ممالک سے ہے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئیماسکو :

کلیموف کے مطابق ماسکو نے 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں یورپی سیاحوں کو 57 فیصد زیادہ سیاحتی ویزے جاری کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حال ہی میں بالٹک ریاستوں سے ویزا درخواستوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ لتھوانیائی باشندوں کو جاری کیے گئے ویزوں کی تعداد میں % 75اضافہ ہوا اور اگست اور ستمبر میں اسٹونین کے لیے پچھلے دو مہینوں کے مقابلے میں تین گنا سے بھی زیادہ اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی ویزا لینے والے غیرملکیوں کی تعداد میں حیران کن اضافہروسی ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند سیاحوں میں تیزی سے اضافہ ہوا جن میں بڑی تعداد ان غیرملکیوں کی ہے جن کا تعلق یورپی ممالک سے ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہلی کے بازار میں روسی خاتون بلاگر کو ہراساں کرنیکا واقعہ، ویڈیو وائرلروسی خاتون کو دہلی کے بازار میں وی لوگ بناتے ہوئے اس وقت پریشان کن صورتحال سے گزرنا پڑا جب ایک بھارتی نوجوان مسلسل اسے ہراساں کرتا رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی سطح پر کمی کے باوجود تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیسے ہوا ؟مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اسرائیل حماس کے درمیان تنازعہ میں اضافہ دنیا بھر میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کردی، کن کن علاقوں میں بادل برسیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اورمغربی بلوچستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلند پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ گذشتہ 24...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ہونے والی بجلی چوری سے متعلق حیران کن تفصیلات جانیےکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ سال بلوچستان کو فراہم کی گئی 132 بلین مالیت کی بجلی میں سے 97 بلین کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اکٹھے کیے گئے 35 ارب میں سے 20 ارب صرف کوئٹہ سے جمع ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لسبیلا سے محض  0.03 بلین وصول ہوئے جبکہ  0.04 بلین سے زائد نقصان اٹھانا پڑا۔ بے دھیانی کے باعث چاغی میں 0.8 بلین کا نقصان ہوا جبکہ وصولی محض 0.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »