دہلی کے بازار میں روسی خاتون بلاگر کو ہراساں کرنیکا واقعہ، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی خاتون کو دہلی کے بازار میں وی لوگ بناتے ہوئے اس وقت پریشان کن صورتحال سے گزرنا پڑا جب ایک بھارتی نوجوان مسلسل اسے ہراساں کرتا رہا۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

بلاگر نے اس دوران مذکورہ شخص کی ویڈیو بنائی جو بعد میں یوٹیوب پر شیئر کی، انٹرنیٹ صارفین اس پر غم و غصے کا اظہار کررہے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوکو نامی بلاگر سروجنی نگر مارکیٹ سے گزر رہی ہے، اسی دوران اچانک ایک شخص نمودار ہوا اور اس کا دوست بننے پر اصرار کرنے لگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ؛ انتہاپسند بھارتی شائقین بنگلادیشی فینز کو بھی ہراساں کرنے لگےبھارت کیخلاف میچ کے دوران شائقین نے بنگال فین کے ٹائیگرز میسکوٹ بھاڑ ڈالا، ویڈیو وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں یہودی عالمہ خنجر کے وار سے قتلپولیس حکام کے مطابق واقعہ ڈیٹرائٹ میں پیش آیا، پولیس کو مقتولہ سمانتھا وول کی لاش اس کے گھر کے باہر سے ملی، مقتولہ مقامی کنیسا کی سربراہ تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاسوسی کا الزام : روس میں خاتون امریکی صحافی گرفتارماسکو : روس کے خفیہ اہلکاروں نے روسی نژاد امریکی صحافی کو غیر ملکی ایجنٹوں کے قانون کی خلاف ورزی پر حراست میں لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاسوسی کا الزام : روس میں خاتون امریکی صحافی گرفتارماسکو : روس کے خفیہ اہلکاروں نے روسی نژاد امریکی صحافی کو غیر ملکی ایجنٹوں کے قانون کی خلاف ورزی پر حراست میں لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کی طلاق پر باپ بینڈ باجا لیکر اس کےسسرال پہنچ گیا،ویڈیو وائرلنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں طلاق ہونے پر باپ بیٹی کو سسرال سے واپس گھر لانے کیلئے بینڈ باجا لیکر پہنچ گیا۔ بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی طلاق کے موقع پر اسے عزت سے واپس لانے کےلیے شاندار انداز میں بارات کا اہتمام کیا جی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈھول باجے والوں کو بلانے کے ساتھ ساتھ آتش بازی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھالو کی گھر سے لذانیہ چُرانے کی ویڈیو وائرلامریکا میں بھالو نے گھر میں داخل ہوکر اپنا پسندیدہ کھانا لذانیہ چرا لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »