روسی سیاح کے خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو نے دل دہلا دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ویڈیو دیکھیں

روسی مہم جو نے کار چوتھی منزل سے گرانے کے بعد معجزانہ طور پر موت سے بچ جانے کے بعد ایک اور خطرناک اسٹنٹ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

نئے اسٹنٹ میں وہ دو میٹر سے زیادہ اونچے لکڑی کے ٹاور پر کھڑے تھے جب ایک گاڑی اس ٹاور سے ٹکرائی تو وہ ہوا میں اچھلے اور 5 گاڑیاں نیچے سے گزر گئیں۔ ان کی یہ مہم جوئی اس واقعے سے کچھ دن بعد سامنے آئی ہے جب وہ ایک چار منزلہ عمارت سے ایک دوسری عمارت کی چھت پر چھلانگ لگانے میں ناکام ہوگئے اور کار دوسری عمارت سے ٹکرا کر زمین پر گر گئی۔

اپنے خوفناک تجربے کے بعد، چیبوتاریف نے ایک اعتراف پوسٹ کیا کہ انہیں ٹانگوں اور پیروں میں چوٹیں آئی ہیں۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خطرناک سانپوں کے ساتھ پرسکون نیند، بچی کی ویڈیو نے دل دہلا دیےبیشتر بچے بلیوں اور کتوں سے دوستی کرنا اور ان کے کھیلنا بےحد پسند کرتے ہیں لیکن ایک بچی ایسی بھی ہے جو خطرناک سانپوں کے ساتھ نہ صرف کھیلتی ہے بلکہ انہیں اپنے ساتھ بستر پر سلاتی بھی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے کہ جس میں اریانا نامی […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچہ ماں کی لاش سے لپٹ کر روتا رہا، دیکھنے والوں کے دل دہل گئےسوات : مینگورہ میں شوہر نے بیوی کو گولی مارکر قتل کردیا، جس کے بعد معصوم بیٹاماں کی لاش سے لپٹ کرروتا رہا، اس منظر نے دل دہلا دیئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیر اسد شاہ کی حویلی سے بازیاب بچیوں کے انکشافات نے دل دہلا دیئےپیراسد شاہ کی حویلی سے بازیاب بچیوں کے انکشافات نے دل دہلادیئے، بازیاب بچی نے انکشاف کیا بی بی پینےکوگرم پانی دیتی تھی

جہاز سے 35000 فِٹ کی بلندی پر طوفان کا خوفناک منظر، ویڈیو وائرلطوفان کی ویڈیو پرم نامی سوشل میڈیا صارف نے انسٹاگرام پر پوسٹ کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »