پیر اسد شاہ کی حویلی سے بازیاب بچیوں کے انکشافات نے دل دہلا دیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیراسد شاہ کی حویلی سے بازیاب بچیوں کے انکشافات نے دل دہلادیئے، بازیاب بچی نے انکشاف کیا بی بی پینےکوگرم پانی دیتی تھی

تفصیلات کے مطابق رانی پورمیں گدی نشین پیراسد شاہ کی حویلی میں تشدد کا شکار ہونے والی بچیوں کے دل دہلا دینےوالے انکشافات سامنے آئے ، جس نے پولیس کی کارگردگی پر سوال کھڑے کردیئے۔

حویلی میں کام کرنے والی نسرین نامی لڑکی نے انکشاف کیا کہ بی بی پینے کو گرم پانی دیتی تھی اور کھانے کوبچ جانے والے کھانا ملتا، رات کو چار بجے بچے سوتے تھے تب ہمیں سونے کی اجازت ملتی تھی اور پھر صبح دس بجے اٹھا دیا جاتا تھا۔فاطمہ پر تشدد کی چشم دید گواہ نسرین نے دعویٰ کیا کہ فاطمہ گھریلو کام کاج میں تھوڑی سی غلطی کرتی تو بی بی اس کو کہتی تھیں تمہاراخون پی جاؤں گی، تمہیں مار ڈالوں گی۔

نورین کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے گاؤں والوں کو بتایا تو کسی نے اعتبارنہیں کیا اور کہا ہمارے مرشد ایسے نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فاطمہ کی والدہ کا پیر اور اس کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکارپیروں کی حویلی میں مرنے والی فاطمہ کی والدہ نے پیر اور اس کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکار کردیا اور کہا فاطمہ کے خون کا سودا نہیں کروں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاطمہ کی والدہ کا پیر اور اس کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکارپیروں کی حویلی میں مرنے والی فاطمہ کی والدہ نے پیر اور اس کی اہلیہ کو معاف کرنے سے انکار کردیا اور کہا فاطمہ کے خون کا سودا نہیں کروں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی اور نگران وزیرِ قومی ورثہ وثقافت جمال شاہ کی ملاقاتنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ قومی ورثہ وثقافت جمال شاہ کی ملاقات ملاقات میں جمال شاہ نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رانی پور میں گدی نشین کی حویلی پر کام کرنے والی نوعمر بچیاں: ’بی بی کہتیں کہ مجھے ہنساؤ، ڈانس کرو، آپس میں لڑو‘تشدد اور ظلم کا شکار صرف ننھی فاطمہ ہی نہیں بنی بلکہ بی بی سی نے رانی پور میں ایسے کئی خاندانوں سے ملاقات کی ہے، جن کی لڑکیاں حویلی میں کام کر چکی ہیں۔ ان لڑکیوں نے حویلی کی زندگی کے بارے دل دہلا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر کراچی سے لاپتابلال شاہ کی والدہ نے بیٹے کی گمشدگی پر سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »