روسی خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے سے شادی کرلی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

8 سال قبل کازان کے یتیم خانوں میں موسیقی کی تعلیم دیتے ہوئے ایسیلو کی ملاقات 13 سالہ ڈینیل سے ہوئی

کینسر کے خلیے میں موجود انسداد کینسر پروٹین دریافتلیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پیپلزپارٹی کا مؤقف خوش آئند ہے، پی ٹی آئیاسلام آباد میں جماعت اسلامی کے کئی رہنما گرفتار، ایک کو دوران حراست ہارٹ اٹیکسلطان جوہر ہاکی کپ؛ پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدیپرویز الٰہی کا مزید دو دن کا جسمانی ریمانڈ منظورپی آئی اے اور پی ایس او میں معاملات طے، پروازیں جلد معمول پر آنے کا امکانروسی خطے تاتارستان سے تعلق رکھنے والی ایک 53 سالہ خاتون نے 22 سالہ لڑکے جس کی انہوں نے 8 سال تک پرورش کی، سے شادی کر کے عوامی...

ایسیلو شزیوسکایا نامی خاتون ایک مشہور موسیقار اور گلوکارہ ریناٹا ابراگیموف کی بھتیجی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنے گود لیے ہوئے بیٹے سے شادی کرنے کے بعد ایک بڑے سکینڈل کا مرکز بنا گئی ہیں۔ 8 سال پہلے کازان کے یتیم خانوں میں موسیقی کی تعلیم دیتے ہوئے ایسیلو کی ملاقات ایک 13 سالہ لڑکے ڈینیل سے ہوئی جس نے موسیقی کے لیے اپنے شوق کا اظہار کیا اور کچھ اسباق کے بعد دونوں ایک ساتھ ہوگئے۔

لڑکے نے مختلف رئیلٹی ٹیلنٹ شوز میں بھی حصہ لیا جیسے کہ “You’re Super!” پروجیکٹ اور مقبول روسی گلوکار فلپ کرکوروف کے ساتھ بھی گایا۔ جب ڈینیل 14 سال کا ہوا تو خاتون نے حتمی طور پر انہیں گود لیا اور اب رواں ماہ جب ڈینیل 22 سال کا ہوا تو دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا۔پاک جنوبی افریقا میچ؛ آئی سی سی نے ’’ڈی آر ایس‘‘ غلطی تسلیم کرلیاسرائیل نے غزہ پر قیامت ڈھادی، شدید بمباری میں مزید سیکڑوں شہید، دنیا سے رابطہ منقطعنیتن یاہو کی دردناک موت تک زندہ رہوں گا؛ عثمان خالد بٹخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں ایک خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے کے ساتھ شادی کر لیماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس میں ایک خاتون نے اپنے لے پالک بیٹے کے ساتھ شادی کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 53سالہ ایشلوچزیوسکایا منگالیم نامی یہ خاتون پیشے کے اعتبار سے گلوکارہ ہے، جس نے ڈینیئل چزیووسکی نامی لڑکے کو اس وقت گود لیا، جب اس کی عمر 14سال تھی۔ اب ڈینیئل 22سال کا ہو چکا ہے۔ایشلو نے 8سال تک ڈینیئل کو بیٹے کے طور پر پالا اورگزشتہ ہفتے اس کے ساتھ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت آنیوالی غیرملکی سیاح خاتون نے واپسی پر آوارہ کتے کابھی نیدرلینڈز کا ...نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کی سیاحت پر آنے والی ایک ڈچ خاتون واپس اپنے وطن لوٹ رہی تھیں جب انہوں نے ایک آوارہ کتیا کو اسکا ویزا بنوا کر اپنے ساتھ لے کر جانے کا فیصلہ کیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم کی رہنے والی میرل بونٹنبل وارانسی میں چہل قدمی کر رہی تھیں جب ان کے پیچھے جیا نامی کتیا آئی۔ خاتون نے کہا کہ جب کتیا نے ہر جگہ ان کا پیچھا کرنا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان پیرزادہ نے ثمینہ پیرزادہ سے پہلی ملاقات کا قصہ سنا دیاشوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے اپنی شادی اور اپنی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ سے ملاقات کا قصہ سنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان پیرزادہ نے ثمینہ پیرزادہ سے پہلی ملاقات کا قصہ سنا دیاشوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عثمان پیرزادہ نے اپنی شادی اور اپنی اہلیہ ثمینہ پیرزادہ سے ملاقات کا قصہ سنایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق یوکرینی فوجی بٹالین روسی فوج میں شاملماسکو : روسی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے ساتھ کے ساتھ جنگ میں اگلی صفوں پر لڑنے والی روسی افواج کو جلد ہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق یوکرینی فوجی بٹالین روسی فوج میں شاملماسکو : روسی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے ساتھ کے ساتھ جنگ میں اگلی صفوں پر لڑنے والی روسی افواج کو جلد ہی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »