روسی حاملہ خواتین کا بچوں کی پیدائش کیلیے ارجنٹائن منتقلی کے رجحان میں اضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

روس سے ایک ارجنٹائن جانے والی ایک پرواز میں 33 حاملہ خواتین سوار تھیں، بچوں کو جنم دینے کے لیے ارجنٹائن منتقل ہونے کی حیران کن وجہ سامنے آئی ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صرف چند ماہ کے دوران بچوں کی ولادت کے لیے 5 ہزار سے زائد روس سے حاملہ خواتین کی ارجنٹائن پہنچیں کیوں کہ اس صورت میں بچوں کو شہریت مل جاتی ہے۔ بچوں کی شہریت کے لیے روس سے حاملہ خواتین کی ارجنٹائن آمد کے اس بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ یہ ہے کہ ارجنٹائن میں روس سے زیادہ آزادیٔ اظہار رائے سمیت بنیادی حقوق حاصل ہوتے ہیں۔

عمومی طور پر ارجنٹائن آنے والی روسی حاملہ خواتین نیشنل مائیگریشن ایجنسی کو اپنے دورے کی وجہ سیر و تفریح بتاتی ہیں تاہم اصل وجہ نومولود کے لیے ارجنٹائن کی شہریت حاصل کرنا ہے۔ واضح رہے کہ دنیا کے مضبوط اور کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست کے مطابق ارجنٹائن کے پاسپورٹ کے حامل افراد کو 171 ممالک میں فری ویزا کی سہولت حاصل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی حاملہ خواتین ارجنٹینا کیوں جا رہی ہیں؟حالیہ مہینوں میں 5 ہزار سے زائد حاملہ روسی خواتین ارجنٹینا میں داخل ہوئیں ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا مثبت کاروباری رجحانپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں  کاروباری ہفتےکا رجحان مثبت رہا اور 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہفتہ بھر 100 انڈیکس 2102 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قراقرم، کراچی اور پاک بزنس ایکسپریس کو 120 روز میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے زیر صدارت اجلاس میں قراقرم ایکسپریس، کراچی ایکسپریس اور پاک بزنس ایکسپریس کو 120 دن میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ماشاء اللہ تبارک اللہ ایسے فلاحی کام کریں یہ بھی کوئی ریاست کا کام ہے عمران خان نے یہ غلط کیا وہ عمران خان کا قصور ہے یہ ٹیکس عمران خان نے بڑھایا...... وغیرہ وغیرہ.... جو ھونا ھو گیا ریاست کے ساتھ.. اب آپ لوگ تو اچھے کام کرنے کی تباہی ڈالیں ایسے کریں کام یا اللہ یا پروردگار ایک زلزلہ پاکستان میں ہماری سپریم کورٹ پر بھی آ جائے جب کہ وہ تین وجوہات پر موجود ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فی کلو چکن کی قیمت 700 روپے سے بھی تجاوز، دکاندار بھی پریشانکراچی میں 3 روز کے دوران مرغی کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گوشت 700 سے 720 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا ہے۔ بولنا منع ہے غلاموں کو حکم ہے کہ صنعت تباہ کرنے کے بعد عوام کی چیخیں نکلوا و اور پھر میڈیا کو کہو وہ شور ڈالیں کہ اب ایٹمی ہتھیار بیچ کر معیشت کو سہارا دو اور بیچو اور ملک کے ٹکڑے کرکے اپنے ممالک کو چلے جاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خواتین کے حقوق کیلیے ریاست، اسٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہوگا، مقررین - ایکسپریس اردوخواتین کے حقوق کیلیے ریاست، اسٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہوگا، مقررین - ExpressNews ExpressForum Women rights
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہملک بھر میں سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پانچویں روز سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »