خواتین کے حقوق کیلیے ریاست، اسٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہوگا، مقررین - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین کے حقوق کیلیے ریاست، اسٹیک ہولڈرز کو ملکر کام کرنا ہوگا، مقررین - ExpressNews ExpressForum Women rights

لاہور:

خواتین کے حقوق و تحفظ کے حوالے سے بہت ساری قانون سازی ہوئی مگر عملدرآمد کا موثر میکنزم نہ ہونے کی وجہ سے خاطر خواہ فائدہ نہیں ہوسکا، ریاست اور تمام سٹیک ہولڈرز کو خواتین کے حقوق و تحفظ اور خودمختاری کیلیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ انچارج وویمن ڈویلپمنٹ سینٹر، یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور ڈاکٹر ارم رباب نے کہا کہ بدقسمتی سے عورت بطور شہری سوالیہ نشان ہے، تحریک آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی خواتین کو ان کا جائز کردار نہیں دیا گیا، اسمبلی میں صرف 2 خواتین کو جگہ ملی، پھر مادر ملت فاطمہ جناحؒ کے ساتھ بعد میں جو کچھ ہوا، وہ بھی سب جانتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کیلئے نیا حلف نامہ جاری کردیا - ایکسپریس اردوجنرل نشستوں میں کم از کم پانچ فیصد خواتین کو دینا ضروری ہوگا، الیکشن کمیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز خٹک آئندہ الیکشن کسی اور پارٹی کیساتھ لڑیں گے: گورنر کے پی کا دعویٰآل پارٹیز کانفرنس جاؤ اور اپنا مؤقف بیان کرو، آپ کو الزامات کی سیاست ختم کرنا ہوگا: گورنر کا پی ٹی آئی کو مشورہ تو گورنر صآحب آپ جلدی سے الیکشن کی تاریخ دیں۔ ہم بھی دیکھیں کہ پرویز خٹک صاحب کس پارٹی سے الیکشن میں حصہ لیتے۔۔۔۔۔ وہ اتنا جاہل نہیں ہے کہ ڈوبتی کشتی میں سوار ہو ۔ ۔۔ پاکستان کے تمام سیاسی ڈکٹیٹر اور جاگیردار سرمایہ دار ہمیشہ اس کشتی میں سوار ہوتے ہیں جو پار ہوتی ہے ۔ For real online buissness join my group
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا میں کم عمری کی شادی: والدین کی گرفتاری کے خوف سے بیٹی کی خودکشی - BBC News اردوانڈین ریاست آسام میں نابالغ بچیوں کی شادی کے خلاف حکومتی کارروائی کے نتیجے میں گرفتاریوں کے بعد سینکڑوں خواتین اپنے رشتہ داروں کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رونالڈو نے النصر کیلیے 4 گول اسکور کرکے لیگ کے 500 گول مکمل کرلیے - ایکسپریس اردورونالڈو نے النصر کیلیے 4 گول اسکور کرکے لیگ کے 500 گول مکمل کرلیے - ExpressNews Ronaldo Goal football
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ سستی ہوگئی - ایکسپریس اردودسمبر کا فیول ایڈجسٹمنٹ نومبر کی نسبت 3 روپے 37 پیسے فی یونٹ مزید کم چارج کیا جائے گا، نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہاج علی کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہوں، ماہرہ خان - ایکسپریس اردوماہرہ کا کہنا تھا کہ انہیں وہاج کے پُرانے خیالات بےحد پسند ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »