روزنامہ دنیا :- پاکستان:-15سال غیرحاضری،نوکری پرکیسے بحال کردیں؟چیف جسٹس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

15سال غیرحاضری،نوکری پرکیسے بحال کردیں؟چیف جسٹس مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آبادچیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے نجمہ اختر کی درخواست پر سماعت کی،چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ 15 سال غیر حاضر رہنے کے بعد نوکری پر کیسے بحال کردیں؟ درخواست گزارنے استدعا کی عدالت میری مدد کرے ،چیف جسٹس نے

کہا ہمارے ہاتھ میں اب کچھ نہیں، عدالت نے قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ، ہماراکام فیصلہ کرناہے سرکاری نوکری دلانا نہیں،جسٹس اعجازالاحسن نے کہانوکری کیلئے محکمہ سے رابطہ کریں ہم مدد نہیں کرسکتے ۔ عدالت نے مختصر سماعت کے بعد درخواست خارج کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-قصور:پسند کی شادی کرنے کی ضد چھوٹی بہن بڑی کے ہاتھوں قتلکوٹ رادھاکشن کے نواحی کوٹ خوشحال سنگھ کے نزدیک پسند کی شادی کرنے کی ضد کرنے والی بہن کو بڑی بہن نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-سرینگر کی منزل جدوجہد کی متقاضی، مربوط پالیسی بنائیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کابینہ پاکستان کے نئے نقشے کی تیاری و اجراء کی منظوری دیگیوزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، جس کے دوران وفاقی کابینہ پاکستان کے نئے سرکاری نقشے کی تیاری اور اجراء کی منظوری دے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے متعدد لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی: جنگیز جوشقون کا انکشافلاہور: (ویب ڈیسک) پی ٹی وی پر اردو ترجمے میں نشر ہونے والے ترک ڈرامے 'ارطغرل غازی' میں ترگت الپ (نورگل) کا کردار ادا کرنے والے اداکار جنگیز جوشقون نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں پاکستان سے متعدد لڑکیوں نے شادی کی پیشکش کی۔ پاکستانیوں سے پیار کرتا ہوں اور انہیں گلے لگانا چاہتا ہوں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور(کامرس رپورٹر )عالمی مارکیٹ میں تو سونا مہنگا نہیں ہوا لیکن روپے کی قدر میں کمی سے پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »