ہمارا اور کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے، صدر مملکت عارف علوی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کشمیری خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم ان کے ساتھ ہیں، عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمارا اور کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے۔

اسلام آباد میں کشمیر ریلی سے خطاب کے دوران صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ یوم استحصال کشمیر منانے کا مقصد دنیا کو احساس دلانا ہے، مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن میں ہرچیز کی بندش ہے، کشمیر کی دھرتی پر یوم استحصال منایا جارہا ہے جب کہ اقوام متحدہ میں پاکستان سے کیا گیا کوئی وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ کشمیر ہندوستان کے ساتھ ایک قدم چلنے کو تیار نہیں، بھارت نے کشمیر کی سرزمین پر قبضہ کر رکھا ہے جب کہ کشمیر میں حالات پرامن ہیں تو میڈیا کو اجازت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا، بھارت نے اسرائیل سے ظلم کرنا سیکھا تاہم کشمیری خود کو اکیلا نہ سمجھیں ہم ان کے ساتھ ہیں۔

ڈی چوک پر خطاب میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا کہ کشمیر پر ہندوستان نے ایک سال سے ظلم ڈھائے ہوئے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں اسپتال سمیت سب کچھ بند ہے جب کہ آئین میں تبدیلی کرنا کشمیریوں کو قبول ہوتا تو آج کرفیو نہ لگانا پڑتا، پاکستان نے امن کے ذریعے ابھی نندھن کو واپس کیا۔ صدر عارف علوی نے کہا کہ ہمارا اور کشمیریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کے قریب ہے، ہم کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کرتے رہیں گے، اقوام متحدہ اپنے وعدے پورے کرے جب کہ او آئی سی کشمیر کے معاملے پر مظلوموں کا ساتھ دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کرےصدر عارف علویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر پر ہم سب متحد ہیں،عالمی برداری سے اپیل ہے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا کیلئے راستہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارا انگلش ٹیم کے خلاف صرف اچھا کھیل پیش کرنے کا ہدف ہے, مصباح الحقہمارا انگلش ٹیم کے خلاف صرف اچھا کھیل پیش کرنے کا ہدف ہے, مصباح الحق MisbahulHaq Pakistan CricketTeam EnglandTour PlayWell TheRealPCBMedia captainmisbahpk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیمرون کے فوجی طیارے کو لینڈنگ کے دوران حادثہ کئی فوجی اور شہری زخمیوسطی افریقی ملک کیمرون کا فوجی طیارہ خراب موسم کے باعث فار نارتھ کے مارووا ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران جھاڑیوں میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں فوجیوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایچ ایس بی سی کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 69 فیصد کمیایچ ایس بی سی کے منافع میں چھ ماہ کے دوران 69 فیصد کمی ہوئی۔ بینک کی طرف سے پیر کو جاری اعداد و شمار کے مطاق رواں کیلنڈر سال کی پہلی ششماہی کے دوران بینک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلانخیبرپختونخوا حکومت کا جان شیر خان کے علاج معالجے کے اخراجات ادا کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »