رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں یو اے ای سے ترسیلات زر میں 15فیصدکی کمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی سے فروری تک کی مدت میں متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 3.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر 15 فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے فروری تک کی مدت میں متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 3.198 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصد کم ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے3.

فروری میں یو اے ای سے ترسیلات زر کا حجم 324 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال فروری میں 386 ملین ڈالر تھا۔ جنوری کے مقابلے میں فروری میں یو اے سی سے ترسیلات زر میں ماہانہ بنیادوں پر 20 فیصد کااضافہ ریکارڈکیا گیا ہے، جنوری میں ترسیلات زر کا حجم 269 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا جو فروری میں بڑھ کر 324 ملین ڈالر ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہینڈلرز کی ضد قائم رہی اور شفاف انتخابات نہ ہوئے تو ایک پائی بھی نہیں بھیجیں گے سب بند کر دیں گے

جب عمران خان تھا تو بنک۔ اور ابھی ہونڈی پر پاکستان بہجتا ہو، اور بہجتا رہوں گا

رمضان المبارک کے مہینے میں انشاءاللہ 2 سے 3 ارب ڈالرز کے لگ بھگ پوری دنیا سے اوورسیز پاکستانی زرمبادلہ پاکستان بھیجیں گے ایک ایک ارب ڈالر کی بھیک مانگنے والے حکمرانوں قدر کرو اپنے بیرون ملک پاکستانیوں کی اس زرمبادلہ کو سنبھال سنبھال کر خرچ کرنا عیاشیوں میں نہ اڑا دینا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی - ایکسپریس اردورواں ماہ چین سے مزید 30 کروڑ ڈالر پاکستان آمد کی توقع، سعودیہ اور یو اے ای سے بھی فنانسنگ کی امید ہے، وزارت خزانہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں سمارٹ واچ نے شہری کی جان بچا لیابوظہبی (ویب ڈیسک)  متحدہ عرب امارات (یو اے ای )  میں  مقیم ندھال محمد الرحمہ ہارٹ اٹیک آنے  کے بالکل قریب تھے  لیکن لاعلم تھے تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

1000 سی سی سے کم پاور گاڑیوں کی فروخت میں 39 فیصد کمیاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں 1000 سی سی سے کم پاور کی گاڑیوں کی فروخت میں 8 ماہ میں 39 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشہور موسیقار ’بے ٹہووِن‘ کی موت کے 200 سال بعد ڈی این اے تجزیہ - ایکسپریس اردولُڈوِگ وان بے ٹہووِن کے ڈی این اے سے معلوم ہوا کہ وہ معدے کے کئی امراض اور سننے کی صلاحیت میں کمی کا شکار بھی تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون تک پاکستان کو قرضوں اور سود کی ادائیگی کیلئے کتنے ارب ڈالرز درکار ہیں ؟ جانیےاسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک کے تحت گھٹتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کے عین درمیان ملک کے بیرونی قرضوں اور ان پر سود کی ادائیگی کے لیے رواں مالی سال کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر نے مشہور نعت ’فاصلوں کو تکلف‘ اپنی آواز میں پیش کردیعلی ظفر نے گزشتہ سال بھی ماہ رمضان میں ’بلغ العلی بکمالہ‘ کلام پیس کیا تھا شرم تم کو مگر نہی آتی ، کہ ایک شخص جس نے جنسی ہراساں کیا ہے اس کے بارے میں نعت کی خبر دے رہے ہو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »