رواں برس کتنے لوگ حج کرسکیں گے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حجاج کرام کی تعداد کا ا علان کردیا. تفصیلات جانیے: DailyJang

سعودی عرب کی وزارت حج نے رواں سال حج پالیسی کا اعلان کردیا، اس برس بھی محدود عازمین ہی حج کرسکیں گے، رواں سال کورونا کے سبب 60ہزار افراد فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔وزارت حج نے اعلان کیا کہ رواں سال کورونا کی وجہ سےصرف سعودی عرب میں مقیم افراد ہی حج ادا کر سکیں گے۔حج ادائیگی کیلئے کورونا ویکسی نیشن لازمی شرط ہوگی، 18سے65سال کی عمر کے افراد کی فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔

وزارتِ حج کے مطابق صحت و سلامتی کی خاطر حالات کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کیا گیا، حج درخواستیں جمع کرانے کیلئے الیکٹرانک طریقہ چند روز میں جاری ہوگا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی عالمگیر وبا کورونا کے باعث سعودی حکومت کی جانب سے محدود حج کا اعلان کرتے ہوئے صرف سعودی عرب میں موجود ملکی اور غیر ملکی افراد کو حج کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلانPlz help karen humari صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی ہی حج کر سکیں گے۔ سعودیہ کے علاوہ دنیا بھر کے مسلمان اس سال بھی حج ادا نہیں کر سکیں گے۔ لیکن آپ نے خبر لگائی' پاکستانی اس بار بھی۔۔۔۔' کیا یہی خبر بنتی ہے؟ tmhary leye proud wali bt hai media and khan sanp
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے60ہزارعازمین کو اس سال حج کی اجازت دے دیبیرون ملک سے افراد کواس برس بھی حج کے لیےسعودی عرب آنےکی اجازت نہیں دی گئی...; Mashallah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال معمول سے زیادہ مون سون بارشیں، محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیاکراچی:محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن میں کراچی میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارشوں کا آغاز جون کے آخری ہفتے سے ہونے کا امکان ہے Tu Karachi walay KHABARDAAR hoyee k b nahi🥺🧐🤔 Multan kab ay gi yr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیرونی ترسیلات زر رواں سال 29 ارب ڈالر پر پہنچیں گی. شوکت ترینبیرونی ترسیلات زر رواں سال 29 ارب ڈالر پر پہنچیں گی. شوکت ترین ShaukatTarin Budget2021 PTIofficial GovtofPakistan MoIB_Official MoIB_Official FinMinistryPak ExternalRemittances
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی اس سال بھی حج ادا نہیں کرسکیں گے: حج پالیسی کا اعلانPlz help karen humari صرف سعودی شہری اور سعودیہ میں مقیم غیر ملکی ہی حج کر سکیں گے۔ سعودیہ کے علاوہ دنیا بھر کے مسلمان اس سال بھی حج ادا نہیں کر سکیں گے۔ لیکن آپ نے خبر لگائی' پاکستانی اس بار بھی۔۔۔۔' کیا یہی خبر بنتی ہے؟ tmhary leye proud wali bt hai media and khan sanp
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »