رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ کئی اہم پیداواری اہداف حاصل، اقتصادی سروے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ کئی اہم پیداواری اہداف حاصل، اقتصادی سروے مزید پڑھیں: ExpressNews

رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ کئی اہم اقتصادی اہداف حاصل کرلئے گئے لیکن کئی اہم اہداف حاصل نہ ہوسکے۔ جی ڈی پی، زراعت، صنعتی اور خدمات شعبے کے اہداف حاصل کرلئے گئے۔ مہنگائی، تجارتی خسارے، درآمدات، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے ، سرمایہ کاری، نیشنل سیونگز، گندم، کپاس کے پیداواری اہداف حاصل نہیں ہوسکے۔

رواں مالی سال جی ڈی پی کا ہدف 4.8 فیصد مقرر کیا گیا تھا جو 6 فیصد رہی۔ زرعی شعبے کا پیداواری ہدف 3.5 فیصد مقرر تھا جو 4.4 فیصد رہی۔ صنعتی شعبے کا پیداواری ہدف 6.6 فیصد مقرر کیا گیا تھا جو 7.2فیصد رہی۔ خدمات کے شعبہ کا پیداواری ہدف 4.7 فیصد مقرر تھا جو 6.2 فیصد رہی۔ اوسط مہنگائی کی شرح کا ہدف 8 فیصد مقرر کیا گیا تھا جو 13.3 فیصد رہی۔ مجموعی سرمایہ کاری16.1 فیصد ہدف کے مقابلے میں 15.1 فیصد رہی۔ فکسڈ انوسٹمینٹ کی شرح13.4 فیصد رہی۔ نیشنل سیونگز 15.4 فیصد ہدف کے مقابلے11.1 فیصد رہی۔

کپاس کی پیداوار 8.3 ملین بیلز، چاول کی پیداوار 9.3 ملین میٹرک ٹن، گنے کی پیداوار 88.7 ملین میٹرک ٹن رہی جبکہ گندم کی پیداوار 27.5 ملین سے کم ہوکر 26.

تجارتی خسارے کا ہدف 28 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز مقرر تھا جو جولائی تا مئی ریکارڈ 43ارب 33 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز رہا۔ درآمدات کا ہدف 55ارب 26 کروڑ60لاکھ ڈالرز تھا جو جولائی تا مئی کے دوران 72ارب18کروڑ20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گئیں۔ برآمدات کا ہدف26 ارب83 کروڑ ڈالرز مقرر تھا جو جولائی سے مئی میں 28ارب84 کروڑ80 لاکھ ڈالرز رہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یہ خبر دیکھ کر یوتھیے چھلانگیں ماریں گے۔ یہی پالیسی ہے نیازی کی کہ پہلے ہر چیز کا سہی بیڑا غرق کرو اور پھر اپنے ہی ریکارڈ توڑکر عوام کو الو بناؤ۔ بھائی کارکردگی دیکھانی ہے تو ن لیگ کے مقابلے میں دکھاؤ کہ کونسی چیز ان سے بہتر کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئےکراچی میں رواں سال اسٹریٹ کرائم کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے arynewsurdu Karachi Congratulations to sind house walay👏👏 کیوں سندھ پولیس اور سندھ رینجرز نیوٹرل ہے PP-90 نون لیگ کے ضلعی جنرل سیکرٹری بھکر کو ٹکٹ ملنا بہت غلط فیصلہ ہے ۔اتنا بڑا دھوکا کھانے کے بعد یہ فیصلہ حیران کن ہے۔اور حقیقی ورکر کے لیے پریشان کن بھی ۔ٹکٹ کسی نظریاتی ورکر کو دینا چاہیے تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بری خبر پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہبری خبر، پاکستان کے مجموعی قرض میں رواں سال 6 ہزار 625 ارب اضافہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کرائم کنٹرول سے باہر، رواں سال میں اب تک چھینا جھپٹی کی تقریباً 35 ہزار وارداتیںکراچی میں رواں سال اب تک 34 شہریوں کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل جبکہ 165 کو زخمی کیا جاچکا ہے ہماری پولیس ٹھیک ہو جائے تو جرائم بھی ختم ہو جائیں گے یا کم ہو جائیں گے۔ اللہ کے واسطے ھمیں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ سے بچایا جاٸے گڈاپ ٹاٶن خیرآباد میں پچھلے 4 سال سے ایسا ھی کررھا ھے ھم لوگ تقریبا نفسیاتی ھوگۓ رات کو سو نہیں سکتے تو دن میں کام کیسے ھوگا پھر ھم لوگ گزارا کررھے ھے جو بھی یہ مسج دیکھے وہ پاکستان کے کسی بڑے زمہ دار تک ھماری آواز پہنچا دے Jiyeeeeeeee.............
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چین دنیا کی دوسری بڑی خلائی طاقت بن کر کن اہداف کو حاصل کرنا چاہتا ہے؟ - BBC News اردوچین کے چاند سے متعلق منصوبوں کا ایک جزوی مقصد لیتھیم کی طرح کی چاند کی سطح سے نایاب زمینی دھاتیں نکالنا ہے۔ America to day nai raha. Is ma itni baichani ya poochnay wali kon c baat hay? Trump
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال کیلئے وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار ارب سے زائد ہوگا: بجٹ دستاویزاسلام آباد : (دنیا نیوز) آئندہ مالی سال کے بجٹ کی دستاویز دنیا نیوز نے حاصل کرلیں جس کے مطابق وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 9000 ارب روپے سے زائد ہوگا۔ Dunya News is better yet..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئندہ مالی سال ٹیکس ہدف کتنا رکھنے کی تجویز ہے؟آئندہ مالی سال کے لیے ٹیکس ہدف 7255 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »