رن وے ماڈلنگ ترک کرنے والی حلیمہ عدن: شرم و حیا ہی تو سب سے پرانا فیشن ہے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی ماڈل حلیمہ عدن کا ’مذہبی وجوہات‘ کی بنا پر رن وے ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان

امریکی ماڈل حلیمہ عدن نے اپنے مذہبی خیالات کی وجہ سے ’رن وے‘ ماڈلنگ کی دنیا سے کنارہ کشی کا اعلان کیا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ماڈلنگ کے کام کو قبول کرنا میرے مذہبی خیالات کے خلاف ہے۔ ’اس کے لیے میں اپنے آپ کے علاوہ کسی کو الزام نہیں دے سکتی کیونکہ میں نے اسے زیادہ اہمیت دی۔‘انھوں نے کہا کہ فیشن کی صنعت میں مسلمان خواتین سٹائلسٹس کی عدم موجودگی اصل مسئلہ ہے جنھیں یہ سمجھ ہو کہ حجاب پہننا کتنا اہم ہے۔ انٹرنیشنل ماڈلنگ ایجنسی آئی ایم جی کی نظر اس وقت حلیمہ عدن پر پڑی جب وہ منیسوٹا کے مقابلہ حسن میں شریک ہوئی تھیں اور سیمی فائنل تک کوالیفائی کر لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سوشل میڈیا پر اپ دیکھ سکتے ہیں کے کافروں کو آگ لگی ہوئی ہے ۔۔ بے شک کافروں میں کوئی خیر نہیں

Wakaii saii kaha

Alhamdullillah May Allah guide all of us

یہ تمام کتابیں PDF اور Hard میں موجود ہےآپ WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرےاس کے علاوا ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3نبی پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی 7 جلدے اور صحابہ اکرام ۔قرآن پاک کا ترجمہ ہے

Click bait for religious Pakistani

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-برف بادل میں تبدیل ،جہاز رن وے پر اترتے ہی غائبسوشل میڈیاپروائرل ہونے والی 20سیکنڈ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ ایک جہاز رن وے پراترتے ہی غائب ہوگیا کیا فارن فنڈنگ کی طرح ؟ شکر کرو پاکستان نہیں تھا ورنہ بیوروکریسی نے پکا پکا غائب کردینا تھا یہ تو پھر دھند میں غائب ہوا ہے بلکل نواز شرئف کی بیماریوں کی طرح، لندن اترتے ہی ساری بیماریاں غائب ھوگیں اس بندے کی۰
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برف بادل میں تبدیل، جہاز رن وے پر اترتے ہی غائب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: رن وے کے قریب حد نگاہ 1 کلومیٹر ہےمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایئرپورٹ رن وے کے قریب حد نگاہ 1 کلومیٹر ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے کی ویڈیو:4 مرتبہ رن وے سے ٹکرایاکراچی میں حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے طیارے کی رن وے پر لینڈنگ کی کوشش کی سی سی ٹی وی منظر عام پر آگئی۔ بدقسمت جہاز تیس سکینڈ میں 4 مرتبہ رن وے سے ٹکرایا جس کے بعد شعلے بھی بلند ہوتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ہالینڈمیںسرکلر رن وے پر آزمائشی پروازوں کی کامیاب لینڈنگہالینڈ میں سرکلررن وے سے متعلق کیے جانے والے تجربات کے مثبت نتائج سامنے آگئے ہیں۔ آزمائشی پروازوں نے کامیاب لینڈنگ کی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق کہ سرکلر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مائی وے از ہائی وے!!پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کے اعلان سے لگتا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک میں نئی جان پڑ سکتی ہے لیکن اس کے لئے شرط یہ ہے کہ اپوزیشن، اب کی بار اس معاملے میں مکمل سنجیدگی اور ہوم ورک کے ساتھ اترے۔ پڑھیئے عمران یعقوب خان کا کالم: DunyaUpdates DunyaColumns کرپشن مارچ ۔۔۔ برائے ۔۔۔ N R O ...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »