تہرے قتل میں مفرور ملزم گرفتار کرلیا، دادو پولیس

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دادو پولیس نے اُم رباب کے والد، بھائی اور چچا کے قتل کیس ميں مفرور ملزم ذوالفقار چانڈیو کی گرفتارئ کا دعویٰ کيا ہے جبکہ اُم رباب کا کہنا ہے کہ پوليس نے ملزم کو گرفتار نہيں کيا بلکہ سرداروں نے پيش کرايا ہے تفصیلات:

Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 2 hours agoدادو پولیس نے اُم رباب کے والد، بھائی اور چچا کے قتل کیس ميں مفرور ملزم ذوالفقار چانڈیو کی گرفتارئ کا دعویٰ کيا ہے جبکہ اُم رباب کا کہنا ہے کہ پوليس نے ملزم کو گرفتار نہيں کيا بلکہ سرداروں نے پيش کرايا ہے۔

ایس پی فرخ رضا کے مطابق دادو میں تہرے قتل کے جرم میں مفرور ملزم ذوالفقار چانڈيو کو کشمور سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے گزشتہ ماہ ارکان سندھ اسمبلی سردار خان چانڈیو اور برہان خان چانڈیو کے گھروں پر چھاپے مارے گئے تھے۔ ام رباب نے سماء کے پروگرام 7 سے 8 ميں گفتگو کرتے ہوئے پولیس کے دعوے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ سرداروں نے خود اسے پيش کیا ہے۔دادو کی تحصیل میہڑ میں تقریباً 3 سال قبل ام رباب چانڈیو کے والد، بھائی اور اور چچا کو قتل کردیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No_Special_exaM parmote_DAE_student Save_the__YeaR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹے کے قتل کا بدلہ: عدالتی احاطے میں ملزم کا قتلبیٹے کے قتل کا بدلہ: عدالتی احاطے میں ملزم کا قتل ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL جب قانون پہ سے عام آدمی کا بھروسہ آٹھ جاتا ہے تو ایسے واقعات جنم لیتے ہیں. ARYNEWSOFFICIAL When one doesn't get justice Expect same reaction Justice brings PEACE A well wisher of PAKISTAN PTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں بچی کے قتل اور جلانے کے واقعہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفتایس پی صدر سرکل وقار خان نے کہا کہ واقعہ کے بعد 30 افراد کو شک کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تھا، مرکزی ملزم کی جلدگرفتاری کےلئے کوشش کررہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بچے سے زیادتی و قتل میں ملوث ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان نے معصوم بچے احسان علی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر قتل کر دیا تھا۔ 😥
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: نومبر 2020ء میں 31 افراد قتل، پولیس روایتی تفتیش میں مصروف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور میں دو بہنوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کے سنسنی خیز انکشافاتلاہور(ویب ڈیسک) کاہنہ میں دو بہنوں کی لاشیں ملنے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق کاہنہ میں سگی بہنوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »