رنگ روڈ اسکینڈل میں ملوث افراد کو نہیں چھوڑینگے،علی محمد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سماء کے پروگرام NadeemMalikLive میں گفتگو کرتے ہوئے Ali_MuhammadPTI کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کرپشن اور ظلم کے خلاف بنی ہے گو اس کے تمام افراد فرشتے نہیں ہوسکتے لیکن یہاں اس طرح کی باتیں قابل قبول نہی، مزید تفصِلات SamaaTV

Posted: May 18, 2021 | Last Updated: 2 hours ago

علی محمد خان کا کہنا تھا کہ اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی بھی ہونی چاہیے اور ان کے نام ای سی ایل میں بھی ڈالنے چاہئیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہماری حکومت میں جس پر سوال اٹھا ہے ان سے استعفیٰ لے لیا گیا جبکہ زلفی بخاری کا نام بھی رپورٹ میں نہیں پھر بھی وہ مستعفی ہوگئے۔ انہوں نے کہا کہ منصوبے کی لاگت اور فاصلے میں اضافہ ہوا ہے اور معاملے سے وہ حکومتی وزرا ء اور مشیر مستفید ہوئے جن کی سرپرستی عمران خان کررہے ہیں۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن کا کہنا تھا ملک میں ایک قانون ہونا چاہیے جو سب کے لیے برابر ہو مگر بدقسمتی سے ملک میں اپوزیشن اور حکومت کے لیے الگ الگ قوانین ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنگ روڈ اسکینڈل میں اصل مجرموں کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے: شاہد خاقان عباسیAttempts are being made to hide the real culprits in the Ring Road scandal: Shahid Khaqan Abbasi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

رنگ روڈ اسکینڈل: زلفی بخاری کا عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلانوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے استعفا دے دیا۔ Dafa
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

‏راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل، معاون خصوصی ذوالفقار بخاری مستعفی | Abb Takk Newsوزیراعظم کے معاون خصوصی ذلفی بخاری نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا RingRoadproject ZulfiBukhari
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رنگ روڈ۔۔دوسرا پاناما اسکینڈل - ایکسپریس اردووزیراعظم کو دوست نے چند اکاؤنٹ نمبرز‘ چند فون نمبرز‘ چاراعلیٰ سرکاری افسروں کے عہدے اور10 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے نام دیے۔ واہ رے.. پانامہ کا پیسہ پاکستان میں ہے کیا ؟؟ رنگ روڈ میں منی لانڈرنگ ہوئ ہے کیا ؟؟ Kia bat h 🤔🤔🤔🤔 Is shaks k Lia qatal Karna or thappar marna ek hi category may ata hy ......lifafa khor
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکماسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ میں مبینہ کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھینس گئی پانی میں۔ اور کھوتا گیا کھوہ میں۔ منحوس چیرمین نیب۔ 😂agli video tak تحقیقات سے پہلے اگرنام سامنے آجائیں تو مناسب ہوگا. تا کے گرفتاری سے پہلے ضمانت ہوجائیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »