رنگ روڈ اسکینڈل میں اصل مجرموں کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے: شاہد خاقان عباسی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ رنگ روڈ میں سینکڑوں ارب کی کرپشن ہوئی لیکن کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ۔ اگر ملک میں انصاف ہوتا تو اسپیشل اسسٹنٹ کو جیل میں ڈالا جاتا ، رنگ روڈ اسکینڈل میں اصل مجرموں کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

اپنے بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ رنگ روڈ اسکینڈل میں کل ایک معاون خصوصی نے استعفیٰ دے دیا ، موجودہ حکومت کے ہر وزیر پر کرپشن کے الزامات ہیں ، جس دن حکومت گئی کوئی وزیر ، معاون خصوصی آپ کو نظر نہیں آئے گا ۔ انہوں نے کہا کہ معاونین خصوصی کا اس ملک سے کوئی تعلق نہیں اسلیے معاونین خصوصی سب سے پہلے ملک چھوڑ جائیں گے ۔سابق وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو 8 کیسوں میں ملوث کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان میں کرپشن کا کوئی کیس نہیں ہے ، نیب پراسیکیوٹر نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات