رنگ روڈ اسکینڈل میں اہم پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رنگ روڈ اسکینڈل میں اہم پیش رفت ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق آج جمعے کو رنگ روڈ اسکینڈل کے سلسلے میں سابق ڈی سی راولپنڈی انوار الحق انکوائری میں اینٹی کرپشن میں پیش ہوئے، اینٹی کرپشن نے انوار الحق کو رنگ روڈ اتھارٹی انکوائری میں طلب کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق قیمت کے تعین میں کوتاہی پر رنگ روڈ کو زمین بیچنے والے عام آدمی کو نقصان ہوا تھا، اس سلسلے میں سابق ڈی سی اور سابق اے سیز سے زمین کی قیمت کے تعین میں کوتاہی پر پوچھ گچھ کی گئی۔سابق ڈی سی راولپنڈی انوار الحق اور اسسٹنٹ کمشنرز کو علیحدہ علیحدہ سوال نامہ بھی دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL 💐

CancelExamsSaveStudents ShahramKTarakai Shafqat_Mahmood DrMuradPTI SaeedGhani1 FarooqTariq3 MJibranNasir ZakaWaqar NabeelNSKB WajihaQmr MoonisElahi6 SammerAbbas

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ رحم کرنے والوں پر رحمن رحم فرماتا ہے ، زمین والوں پر تم رحم کرو ، آسمان والا تم پر رحم فرمائے گا ۔‘‘ ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ:جی ٹی روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی:اسٹیڈیم روڈ پر پولیس مقابلہ،2ملزمان گرفتار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رنگ کی تبدیلی سے متعلق واٹس ایپ کا یو ٹرنرنگ کی تبدیلی سے متعلق واٹس ایپ کا یو ٹرن ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردوتوشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستوں میں اہم پیش رفت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانی کی کمی کو پورا کرنے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے وزیراعظمپانی کی کمی کو پورا کرنے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے، وزیراعظم Read News PakPMO MoIB_Official ImranKhanPTI WaqtUpdates Plant4Pak PMImranKhan PakPMO MoIB_Official ImranKhanPTI Plant4Pak حاکم شہر کی اس بند گلی کے پیچھے انسان کو خون نگلتے دیکھا تم تو کہتے تھے ہوتے ہیں درندے ظالم ہم نے انسان کو انسان نگلتے دیکھا ہے Saniha Model Town
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے پی کے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، عوامی سہولت کیلئے اہم اعلانات -خیبر پختونخوا کا بجٹ آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، بجٹ کا تخمینہ1000ارب روپے سے زائد رکھا گیا ہے، شہریوں کی سہولت کیلیے اہم اعلانات کیے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »