رنویر سنگھ کے حالیہ بولڈ فوٹو شوٹ پر عالیہ بھٹ کا رد عمل بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکاررنویر سنگھ کے حالیہ فوٹو شوٹ پر  عالیہ بھٹ  کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے ۔ اداکارہ نے کہا 'میں ان سے محبت کرتی ہوں اور

وہ صرف میرے نہیں بلکہ یہاں موجود ہر کسی کے پسندیدہ اداکار ہیں، انہوں نے ہمیں بہترین فلمیں دی ہیں ، اسی لیے ہمیں رنویر کو صرف محبت اور پیار دینا چاہیے'۔

کچھ روز قبل رنویر سنگھ نے ایک فیشن میگزین کے لیے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش رہیں جب کہ صارفین کی جانب سے اداکار پر سخت تنقید کی گئی تاہم اب اپنی فلم 'ڈارلنگ' کا ٹیزر ریلیز ہونے کے موقع پر عالیہ بھٹ سے صحافی نے رنویر سنگھ کی ان تصاویر سے متعلق سوال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالیہ بھٹ کا رنویر سنگھ کے حالیہ فوٹو شوٹ پر رد عملکچھ روز قبل رنویر سنگھ نے ایک فیشن میگزین کے لیے برہنہ فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرِ گردش رہیں فوٹو دیکھ کر جیو کی بہن عالیہ گ ش ت ی کے منہ میں پانی آ گیا Kiaa bakwas hai yakko khabar na do porn kisum ki ya phir photo blurr na kro
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کا پیپر میگزین کیلئے برہنہ فوٹو شوٹ04:11 PM, 24 Jul, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی : بھارتی اداکار رنویرسنگھ اپنے لباس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہا کرتے ہیں لیکن اس ہفتے انھوں نے کچھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر کا آئین کے خلاف بات کرنا ان کے عہدے کے خلاف ہو گا: حامد خانصدر مملکت بتا دیں کہ آئین میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کہاں لکھا ہے: سابق صدر سپریم کورٹ بار کی جیو پاکستان میں گفتگو آج تک صدر صاحب نے کوئی کام عہدے کے مطابق کیا ھے جو اب کریں گے سر کیوں اس عمر میں رسوا ہونے کے لیے پی ٹی ای وچ فیر وڑ گئے تسی مریم_کی_ضمانت_منسوخ_کرو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر تنقید سے پریشان شہریار منور کا ردعمل آگیاکراچی (ویب ڈیسک) خوبرو اداکارہ سجل علی کے ساتھ بولڈ فوٹو شوٹ پر مداحوں کی تنقید سے پریشان ساتھی اداکار شہریار منور کا مؤقف سامنے آگیا۔ ایکسپریس نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ سری لنکا کے 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنزدوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 315 رنز بنالیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک اللہ کے واسطے عمران خان کے حوالے کر دو، مانیملک اللہ کے واسطے عمران خان کے حوالے کر دو، مانی ARYNewsUrdu ImranKhan uor phar ap ko sarkoon pa bolaen sherm bhe nhe I think it’s sarcasm. 💖💝❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »