رمیز راجا پی ایس ایل کو مستحکم برانڈ بنانے کیلئے پرعزم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمیز راجا پی ایس ایل کو مستحکم برانڈ بنانے کیلئے پرعزم تفصیلات جانیے : DailyJang

پاکستان سُپر لیگ کی جنرل کونسل کا 24واں اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی صدارت میں ہوا۔پی سی بی چیئرمین نے پی ایس ایل کے برانڈ کو مستحکم بنانے کا عزم کیا اور یقین دلایا کہ تحفظات بھی دور کیے جائیں گے، آئندہ اجلاس پیر 27 ستمبر کو ہوگا۔انہوں نے فرنچائز مالکان کو یقین دلایا ہے کہ وہ پی ایس ایل کے برانڈ کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

رمیز راجہ نے ٹیم مالکان کو یہ یقین بھی دلایا ہے کہ وہ اُن کو درپیش چیلنجز کو سمجھتے ہیں اور اس سلسلے میں ان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فرنچائزز نےچیئرمین پی سی بی کو اپنے اپنے تحفظات کے بارے میں آگا ہ کیا اور فنانشل ماڈل کی خرابیوں کے بارے میں بتایا۔چیئرمین پی سی بی نے اجلاس میں کہا کہ پی ایس ایل کو دنیا کی سب سے بڑی لیگ بنانا ہے اور یہ سب مل کر ہی ہوگا، فرنچائزز کا تعاون درکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان :ڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش، ایس ایچ او گرفتارڈی ایس پی کو رشوت دینے کی کوشش کرنے والا ایس ایچ او گرفتار تفصیلات جانیے : DailyJang ہیں 🤔🤔 boss ko rishwat🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل منسوخ ہوتی ہے یا نہیں، مائیکل وانسابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں اب آئی پی ایل مانچسٹر ٹیسٹ کی طرح منسوخ ہوتی ہے یا نہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang آپ کونسی دنیا میں رہتے ہو آپ لوگ تو پیسے کہ پیچھے پاگل ہو عزت تو کوئی چیز نہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہیورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کردی - Abb Takk Newsیورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کردی ہے۔ پاکستان دو ہزار تئیس تک جی ایس پی پلس میں رہے گا۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرارپاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کر دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) یورپی یونین نے پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کر دی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »