یورپی یونین نے پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کر دی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) یورپی یونین نے پاکستان کی جی ایس پی پلس حیثیت میں توسیع کر دی۔

یورپی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان 2023 تک جی ایس پی پلس میں رہے گا، جی ایس پی پلس کے تحت پاکستانی مصنوعات پر کوئی ٹیکس نہیں ہوگا۔یورپی کمیشن کے مطابق نئے قانون کے تحت یورپی کمیشن کو جی ایس پی پلس سٹیٹس قبل از وقت واپس لینے کا اختیار مل گیا۔ انسانی حقوق یا لیبر قوانین کی خلاف ورزی ہوئی تو یہ سٹیٹس واپس لیا جاسکتا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ 2013 میں ملا تاہم اس کے فوائد یکم جنوری 2014 سے 2017 تک ڈیوٹی فری رسائی کے طور پر حاصل ہوئے۔ جن میں بعد ازاں دو مرتبہ توسیع کی جا چکی ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہیورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، یورپی کمیشنیورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے پاپندیاں اٹھانے کا فیصلہ کر لیاواشنگٹن: امریکا نے برطانوی اور یورپی شہریوں پر سے سفری پاپندیاں اٹھانے کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ویکسی نیشن مکمل کرانے والے افراد امریکا میں داخل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھنے کا فیصلہیورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار رکھا ہے۔یورپی کمیشن کے مطابق یورپی یونین اور پاکستان جوائنٹ کمیشن میں مشاورت جاری ہے، موجودہ جائزے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار، یورپی کمیشنیورپی کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرارپاکستان کا جی ایس پی پلس کا درجہ برقرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »