رمضان شوگر ملز، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی گئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

نیب نے حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کے کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوٹو/ اسکرین گریب

لاہور: نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز میں مبینہ کرپشن کے معاملے پر ضمنی ریفرنس دائر کر دیا۔ عدالت نے حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی۔احتساب عدالت کے جج امجد نذیر نے کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر حمزہ شہباز کو پیش کیا۔ دوران سماعت کمرہ عدالت میں شور ہونے پر عدالت نے حمزہ شہباز پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ یہاں پریس کانفرنس کرنے نہیں آئے۔ آپ کورٹ کا ڈیکورم خراب کر رہے ہیں اور آپ سیدھا...

نیب پراسکیوٹر وارث علی جنجوعہ نے بتایا کہ حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کے کیس میں ضمنی ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے جو کہ 325 صفحات پر مشتمل ہے۔ دوران سماعت شہباز شریف کے وکلا نے رمضان شوگر ملز اور آشیانہ اقبال ریفرنس میں انکی حاضری معافی کی درخواست جمع کرائی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔ پنجاب اسمبلی مین اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے اور جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف آنے والے راستوں کو کنٹیرز اور خاردار تاریں لگا بند کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28نومبر تک توسیعحمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28نومبر تک توسیع مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامیحمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی Read News HamzaShahbazSharif JudicialRemand pmln_org pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرورِ کونین ﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت ہیں: شہباز شریفسرورِ کونین ﷺ پوری انسانیت کیلئے رحمت ہیں: شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang 👍
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات، بیرون ملک جانے کے حوالے سے گفتگو | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامیحمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع، لیگی رہنما اور جج میں تلخ کلامی Read News HamzaShahbazSharif JudicialRemand pmln_org pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »