رمضان شوگر ملز کیس: شہباز اور حمزہ کی احتساب عدالت لاہور میں پیشی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔  رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہب

لاہور: رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔

رمضان شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے، گزشتہ تاریخ سماعت پر گواہ ریاض حسین اپنا بیان قلمبند کروا چکا ہے۔ احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کی آمد پر شہباز شریف اپنی کرسی سے اٹھ کر بیٹے سے ملے، شہباز شریف نے حمزہ شہباز کو گلے سے لگایا۔ باپ بیٹا ایک دوسرے سے باتیں کرتے رہے۔

حمزہ شہباز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا یہ گرفتاریوں کا سیزن ہے، کوئی خوف نہیں، معاشی حالات بد سے بد تر ہوتے جا رہے ہیں، قوم کے لئے دعا کرتا ہوں، رانا ثناء اللہ کی گرفتاری مذاق ہے، اس گرفتاری پر پوری قوم ہنس رہی ہے، قوم سب جانتی ہے، اپوزیشن عوام کے ساتھ کھڑی ہے، عوام کی زندگی قیامت ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرم موسم کی شدت اور توند سے نجات دلانے والا مزیدار مشروب - Food - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور کی عدالت میں مسلح افراد کے داخل ہونے کی کوشش ناکاملاہور میں مسلح افراد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں گھسنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ جمعرات کو اے ٹی سی میں 7 افراد اسلحے سمیت احاطہ عدالت میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے، ان کے باقی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پی پی پی کی مشکلات میں‌ اضافہ، ایک اور کیس ہائی پاورانکوائری کمیشن کو ارسالپی پی پی کی مشکلات میں‌ اضافہ، ایک اور کیس ہائی پاورانکوائری کمیشن کو ارسال مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PPP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع ہراسانی کیس، علی ظفر نے عدالت میں دو ڈبے بھر کر ثبوت پیش کردیےمیشا شفیع ہراسانی کیس، علی ظفر نے عدالت میں دو ڈبے بھر کر ثبوت پیش کردیے مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu MeeshaShafi alizafar This is self projection from both sides. Must stop
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس؛ راناثنا اللہ کے خلاف تمام ثبوت عدالت میں پیش کریں گے،شہریارآفریدی - ایکسپریس اردوجب حکمران اور ایوانوں میں بیٹھنے والے ان کاموں میں ملوث ہوں تو قوموں کی عزتوں کا جنازہ اٹھتاہے،شہریار آفریدی خود سرحد کا منشیات فروش ہے -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی عدالت 17جولائی کو کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنائے گی، دفتر خارجہ کی تصدیقعالمی عدالت 17جولائی کو کلبھوشن یادیو کیس کا فیصلہ سنائے گی، دفتر خارجہ کی تصدیق KulbhushanJadhav InternationalCourt IndianSpy Decision Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »