پی پی پی کی مشکلات میں‌ اضافہ، ایک اور کیس ہائی پاورانکوائری کمیشن کو ارسال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی پی کی مشکلات میں‌ اضافہ، ایک اور کیس ہائی پاورانکوائری کمیشن کو ارسال مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu PPP

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے قائم کردہ ہائی پاور انکوائری کمیشن کوایک اور اہم کیس بھجوا دیا گیا.

تفصیلات کے مطابق پی پی دور کی مالی بے ضابطگیوں کا ایک اور اسیکنڈل سامنے آیا ہے، جسے انکوائری کمیشن کو ارسال کردیا گیا. نیشنل ہائی وےاتھارٹی کی جانب سےاسکینڈل کی تفصیلات بھجوائی گئی ہیں، اربوں روپے کا ملتان اور لاڑکانہ پیکج پیپلزپارٹی دورمیں دیا گیا تھا، جس میں‌ خوردبرد کی اطلاعات ہیں.کنٹریکٹر کو ملنے والا پیسہ جعلی اکاؤنٹس میں جمع کرایا جاتا تھا. جےآئی ٹی رپورٹ میں بھی ان کنٹریکٹرز کے نام آچکے ہیں.اس کمیشن کا اعلان وزیر اعظم نے قوم سے خطاب میں کیا تھا.

وزیر اعظم نے کہا تھا کہ اس کمیشن میں تفتیشی ایجنسیوں کے نمائندے شامل ہوں‌گے اور یہ گزشتہ دس برس میں لینے جانے والے قرضوں کے استعمال کی تفیتش کرے گا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں ایک ہی دن میں 5 پولیو کیسز کا دوسرا واقعہ - ایکسپریس اردوبنوں میں 3 اور ضلع تورغر میں 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، ذرائع because stupid ik has rule kpk
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئیمنگل کوملکی کرنسی مارکیٹوں میں غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی Dollar Euro Pound Rupee ExchangeRates MoneyExchange Business Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات کا شکارفیصل آباد میں ٹیکسٹائل کی صنعت مشکلات کا شکار ہے۔ جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے سے مالکان،مزدور اور خریدار پریشان ہیں۔ ٹیکسٹائل انڈسٹری سے وابستہ افراد نے سما کے پروگرام سوال میں بتایا کہ حکومت نے وعدہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہیئں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبدعنوانی میں ملوث ملزمان کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہونے چاہیئں، وزیراعظم - پاکستان کے جتنے بھی چور لٹیرے ہیں, سب اسمبلی میں اکٹھے کیے ہوئے ہیں وہ تو تم بھی ہو ؟؟ Agreed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر 3روپے 45پیسے سستاکراچی :انٹربینک میں کاروبارکے آغاز پرروپےکی قدرمیں بہتری آئی ہے ، انٹربینک میں ڈالر 3روپے 45پیسے سستا ہوکر 157روپے 50پیسے پر آگیا۔ روپے کی قدر میں معمولی بہتری کے بعد بحالی کا سلسلہ جاری ہے،ڈالر کی قیمت نیچے آنا شروع ہوگئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قیمت میں 3روپے 45پیسے کمی ہوئی،جس کے […] کیا 105 سے کم ہو گیا؟ افغان جنگ میں بدترین شکست اور قدرتی آفات نے امریکہ کو منہ کے بل گرادیا ہے، جسکی وجہ سے امریکہ دنیا کا غریب ترین ملک ہے جسکے قرضوں کا حجم پاکستان سے کئی سو گنا زیادہ ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکی ڈالر پاکستان کے روپے کے برابر آجائےجو اسوقت مصنوعی اعداد کا کھیل کھیل رہا ہے۔ اب یہی کلابازیوں رہ گئی۔ ۵۰ روپے ڈالر بڑھا کر ایک دو روپے ریورس کر کے مونچوں کو تاؤ دے کر کہنا “ڈرنا نہیں ہم وطنوں”۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں انیس روپے کلو اضافہپی ٹی آئی والو کرپٹ لوگوں کو رلانے کا کہہ کے اب عوام کو رلانے لگ گئے ہو Selected selected
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »