رضوان کی پریکٹس اور میچ میں ایک جیسی شاٹس،دلچسپ ویڈیو وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:ٹی 20ورلڈ کپ میں گزشتہ روز پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے،انہوں نے روایتی حریف بھارت کے خلاف اپنی ناقابل شکست فاتحانہ اننگز ک

ھیل کر تاریخ کے اوراق میں مستقل طور پر اپنا نام لکھوا کر نہ صرف خود کا بلکہ پوری پاکستانی قوم کا نام روشن کردیا۔

اب رضوان کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس کو دیکھ کر دنیائے کرکٹ سمیت پاکستانی شائقین بھی حیران رہ گئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے دلچسپ ویڈیو شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ کے ہیرو محمد رضوان پریکٹس اور میچ میں ایک ہی جیسی شاٹس کھیل رہے ہیں۔اگر محمد رضوان کی تاریخی اننگز کے پیچھے کے راز کی بات کی جائے تو ان کا عاجزی پسند اور اللہ کے حضور سجدہ ریز ہونا ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے۔

پاکستانی بلے باز کی میچ کے نماز کی ادائیگی کی ویڈیو نے نہ صرف پاکستانیوں بلکہ عالم اسلام کے بھی دل جیت لئے ہیں اور سبھی یہ کہہ رہے ہیں کہ جو ہر حالت میں اپنے اللہ کے حضور پیش ہونے کو نہیں بھولتے تو کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔یاد رہے کہ بھارت کے خلاف بڑے ٹاکرے میں پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناقابل شکست 55گیندوں پر 79رنز کی اننگز کھیل کر پاکستان کو تاریخی فتح...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پال واکر کی بیٹی کی شادی، وِن ڈیزل نے پال واکر کی کمی پوری کینومبر 2013 میں فاسٹ اینڈ فیورس کے ساتویں حصے کی شوٹنگ جاری تھی جب پال واکر ایک ایونٹ سے واپسی پر کار حادثہ کا شکار ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویرپاک بھارت ٹاکرے کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل iMRizwanPak T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویرات کی رضوان کو گلے لگاکر مبارکباد دینے کی تصویر وائرل - ایکسپریس اردومحمد رضوان نے 79 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا اس کو کہتے ہیں تربیت That’s a spirit! Virat is great human being And charming person
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ کے دوران محمد رضوان کی نماز ادائیگی کی تصویر وائرل - ایکسپریس اردومحمد رضوان کے اس عمل کو سوشل میڈیا پر سراہا جا رہا ہے نمازکےلیےجولوازمات_تہی ووہ اسنے نہیں کی پوری نماز کے لیے جگہ کا پاک ھونا لازم ہے جہاں سارے دوڑ لگاتے پہرے بوٹوں سمیت وہاں کیسے کوِئی نماز ادا کرسکہتا ہے ڈرامہ تو ھوچکا نماز نہیں Bhai ko jaga nahi mill rahi ti kiya joo sub k samnay padhna zarori padh gaya Proud of you
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیابابر اعظم اور محمد رضوان نے بھارت کے خلاف پارٹنرشپ کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا BabarAzam T20WorldCup PAKvIND Victory PakistanWon MohammadRizwan TheRealPCBMedia TheRealPCB iMRizwanPak babarazam258 ICC T20WorldCup
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور محمد رضوان نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیاخبر کی تفصیل پڑھیں babarazam258 TheRealPCBMedia ICC
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »