رضوان کیT20 رینکنگ میں بہتری، بابر بدستور ٹاپ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان کے محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر پہنچ گئے ، بابر اعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بیٹسمینوں کی ابتدائی تین پوزیشنز پر کوئی فرق نہیں پڑا ہے ۔

ورلڈ کپ میں تین میچ جیت کر پاکستان، بھارت سے آگے نکل کر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگیا۔ پاکستان کے بابر اعظم کا نمبر ون پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، البتہ ان کے اوپننگ پارٹنر محمد رضوان ایک درجہ ترقی کے ساتھ چوتھے نمبر پر پہنچ گئے ہیں ۔ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان اور تیسرے پر جنوبی افریقا کے مارکہم ہیں، جبکہ فخر زمان کا رینکنگ میں 35 واں نمبر ہے۔

بولرز کی فہرست میں انگلینڈ کے کرس جارڈن ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے ہیں ، البتہ ابتدائی پوزیشن پر کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، سری لنکا کے ونندو ہسارنگا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ، پاکستان کے شاہین آفریدی کا رینکنگ میں 11 واں نمبرہوگیا ہے جبکہ پاکستان کے شاداب خان کا رینکنگ میں 14 واں نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیر سگالی کے طور پر تحریک طالبان کے 100قیدی رہاافغانستان میں اگست کے مہینے میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاکستان نے تحریک طالبان افغانستان کے کہنے پر تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا۔ جزاک اللہ خیرا عافیہ صدیقی کو چھڑانے کی باتیں الیکشن کمپین کے لیے ھوتی ہیں ما شا الله
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد ابھینندن کا ٹوئٹر پر مذاق بن گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کے لیے تیارامریکہ اور روس مشترکہ خلائی مشن پر کام کرنے کے لیے تیار Mission Venus US Russia Ready Work Together Joint Space Mission NASA mfa_russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں تیز رفتار کار کرسمس پریڈ کے شرکا پر چڑھ دوڑی 5 افراد ہلاکامریکی ریاست وسکانسن کے شہر مل واؤکی  کے قریب ایک شخص نے کرسمس پریڈ کےشرکا پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی جس سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہےکہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قصور میں ڈکیتی کے الزام میں تھانے میں زیر حراست خاتون پر تشدد - ایکسپریس اردوساجدہ نامی خاتون دو عورتوں پرجوتوں سے تشدد کر رہی ہے جبکہ عائشہ نامی کانسٹیبل انکی ویڈیو بنا رہی ہے۔ Fucker lark mekhaly system
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ابھینندن ورتھمان: ’خیالی کارنامے پر بہادری کا اعزاز فوجی اقدار کے منافی ہے‘ - BBC News اردوپاکستان نے انڈیا کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کیا ہے کہ فروری 2019 میں گرفتاری سے قبل انڈین پائلٹ نے ایک پاکستانی ایف سولہ طیارہ مار گرایا تھا حسن نثار نے سلیم صافی کو کیا جواب دیا ہے صحافت میں اظہار رائے کی آذادی بھونکنے اور کاٹنے کی نہیں پاکستانیوں سے مار کھانے پر ویرچکرا ملتا ہے بھارت میں 🤧🙄😮 Ryt
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »