رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار ماں بیٹا قتل ملزم فرار ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رشتے کی بات چیت کے دوران تکرار، ماں بیٹا قتل، ملزم فرار ہوگیا

رحیم یار خان خان پور میں رشتے کی بات چیت کے دوران معمولی تکرار پر ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان محمد علی اپنی والدہ شمیم اختر کے ہمراہ محمد قیوم کے گھر رشتہ لینے کے لیے گیا تھا، تاہم وہاں معمولی تکرار پر فائرنگ کرکے ماں بیٹے کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق قیوم نے فائرنگ کرکے رشتہ کی بات کرنے والے ماں بیٹے کو قتل کیا، لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب ملزم قتل کی واردات کے بعد فرار ہوگیا تاہم پولیس نے ملزم کی تلاش کے لیے چھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم کی فہد مصطفیٰ کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu BabarAzam Nice ایک ہی مہینے میں مہنگائی کے خلاف مسلسل تنقید کرنے والے صحافیوں کا انتقال کر جانا بڑا سانحہ ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقا تیںوزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے ملاقاتوں کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھایا alvimoonis imranrana21 CMShehbaz MoWP15 kdastgirkhan کراچی میں بجلی کی دیگر کمپنیز ہونا ضروری ہے ورنہ کے الیکٹرک کراچی والوں کا سخت گرمی میں قتل عام کر رہی ہے اور کسی کے کانوں پرجوں نہیں رینگ رہی۔12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور 8 گھنٹے کا ٹیکنکل فالٹ روزانہ۔ Beautiful انشاءاللّٰہ بلاول بھٹو زرداری صاحب خارجہ محاذ پر پاکستان کیلئے نمایاں کامیابی حاصل کریں گے پورا ملک دعاگو ھے ❤️
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران پروٹوکول کی سنگین غلطیدونوں وزرائے خارجہ کی معاونین کی ٹیمیں بھی پروٹوکول کی اس غلطی سے ناواقف اور خاموش رہیں Yo lo or is ko aaram se beth kar par sakoon mokamal kre apka ye kam he wese to ap kuch kar nahi saqte اس کھسرے کو کچھ پتہ نہی حقیقت یہی ہے کہ امریکا ہی پاکستان پر حکمران ہے اور وہی اس ملک کی پالیسیاں بناتا ہے آل زرداری اور آل شریف اس ملک میں امریکا کے ایجنٹ ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاساہم فیصلےوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ اہم فیصلے کئے گئے Nikal Hamza kukri. عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت کا شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

9شادیاں کرنیوالے شخص کی مزید 2شادیوں کی خواہش نجی زندگی کے راز بھی بے نقاب کردیئےبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں 9شادیاں کرنے والے ایک شہری نے مزید دو شادیاں کرنے اور ہر بیوی سے بچے پیدا کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یاسین ملک پر الزامات، پاکستان کی بھارتی حکام کے جعلی اقدام کی شدید مذمتAllah Pak Hifazat fermay Ameen ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »