رحیم یارخان میں بخار سے 12 افراد کی ہلاکت کے بعد مزید 9 افراد اسپتال منتقل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز رحیم یارخان کے علاقہ رکن پور میں بخار سےایک ہی خاندان کے 12 افراد کی اموات کا معاملہ سامنے آیا تھا

رحیم یارخان میں بخار سےایک ہی خاندان کے12 افراد کی موت کے بعد متاثرہ علاقے کے مزید 9 افراد کو شیخ زاید اسپتال منتقل کردیاگیا۔مقامی لیڈی ہیلتھ ورکر نے محکمہ صحت کےضلعی افسران کوصورتحال سے آگاہ کیا،لیکن کسی پر کوئی اثر نہ ہوا

متاثرہ علاقےکے مزید9 افرادکو شیخ زایداسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ ایم ایس ڈاکٹر آغا توحید کےمطابق مشتبہ مریضوں میں 6 خواتین شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اورشیخ زایداسپتال کی رپورٹ کےمطابق گردن توڑ بخار 12 افراد کی موت کی وجہ بنا تھا۔ دوسری جانب عالمی ادارہ صحت کی ٹیم بھی علاقے میں پہنچ گئی ہے اور متاثرہ علاقے میں مزید افراد کے نمونے حاصل کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لکی مروت : تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پرمسلح افراد کا حملہ، کانسٹیبل شہیدلکی مروت : ( دنیا نیوز ) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں تھانہ ورگاڑہ اور پولیس موبائل پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔ RIP 😑 پاک آرمی سیاست کی بجاے ملک دشمن عناصر کے خلاف کروائی کریں اگر ملک کو بچانا ہے تو ؟ جب پولیس چوروں ڈاکوؤں کا تحفظ کرے گی تو ایک دن خود بھی اسی چکی میں پیسے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’صبح بخار، شام کو موت‘: رحیم یار خان میں 11 افراد کی جان لینے والی ’پُراسرار‘ بیماری کیا ہے؟ - BBC News اردو23 دسمبر سے تین جنوری کے دوران ہمارے ساتھ اسی طرح ہوتا رہا کہ ایک کو دفن کر کے آتے تو دوسرا فوت ہو چکا ہوتا۔۔۔‘ اس دوران پانچ سگے بہن بھائیوں سمیت 11 افراد فوت ہوئے۔۔۔ مگر یہ بیماری ہے کیا اور اس علاقے میں کیسے پھیلی؟ ہسپتال کی تصویر دیکھ کر ہی اندازہ ہو جاتا ہے صفائی کا کتنا خیال رکھتے ہیں ہم گھر سے بیمار ہسپتال آجاے تو ہسپتال سے کوئی انفیکشن لے کر مر جاتا ہے نبی کریم کی حدیث ' صفائی نصف ایمان ہے ' کو ہی سمجھ کر عمل کریں تو80 فیصد بیماریاں خود بخود ختم ہوجائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لکی مروت میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور دوست جاں بحق - ایکسپریس اردولاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی ارض وطن کو جرنیلوں، ججوں اور ملاں نے عفریت و طلسم کدہ ، بنا دیا گیا ھے کہ ۔۔۔،،، اب ھر دن گزارنے کیلئے کم از کم ایک محب وطن کی بھلی/ قربانی ( شہید ) ھونا۔۔۔ فرض عین ھو گیا ھے ۔۔،، الشفیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان, پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس وین پر دستی بم سے حملہ 3 اہلکار زخمیڈی آئی خان (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور پولیس وین پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس میں 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پتوکی: زمین کے تنازع پر جھگڑے میں بچی جاں بحقگھر پر مسلح افراد کے دھاوے کے دوران بچی نانی کی گود سے گرکرجاں بحق ہوگئی: پولیس اس واقعہ کا تھانہ سٹی پتوکی میں مقدمہ درج ہے، پولیس نے نامزد4 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، باقی ملزمان کی تلاش جاری ہے، تاہم ڈی ایس پی پتوکی کو ہدایت کر دی گئی ہے کہ بقایا ملزمان کی جلد گرفتاری عمل میں لا کر میرٹ پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے اماراتی بینکوں کو قرضہ لوٹا دیا، زرمبادلہ کے ذخائر 4.5 ارب ڈالر رہ گئےپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 1.2 ارب ڈالر کی مزید کمی ہوئی ہے Pay your dues. ہن آرام اے Who had taken this loan?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »