راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کون ہیں یہ کرکٹر؟ ان کا قد اور وزن کتنا ہے؟ یہاں جانیئے:

جمیکا: ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم ان دنوں بھارت کے خلاف اپنے ہوم گراؤنڈز میں سیریز کھیل رہی ہے، اب تک بھارتی ٹیم نے ٹی ٹوینٹی سیریز 0-3 سے جیتی ہے جبکہ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر اور دوسرا بھارت کے نام رہا ہے۔

یہ سب تو ایک طرف مگر دوسری جانب ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانے والے راہکیم کارنویل سب کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، بھارت کیخلاف سیریز کیلئے ٹیم میں منتخب ہوکر انہوں نے دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔انہوں نے اب تک 55 فرسٹ کلاس میچز میں 260 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ انہوں نے 2 ہزار سے زائد رنز بھی اسکور کئے ہیں۔

گزشتہ کیربیئن لیگ سے شہرت حاصل کرنے والے راہکیم کارنویل بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد دنیا کے وزنی ترین بین الاقوامی کرکٹر بن جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیرو گیمز کے آج آخری روز بھی امریکا میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئےلاہور: (دنیا نیوز) ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے۔ بھاری بھرکم جسامت نے کیربیئن آل راؤنڈر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری سے پہلے ہی مقبول بنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر کا نام سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے۔ بھاری بھرکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فورسز کے سامنے کشمیریوں کے آزادی کے نعرے - Multimedia - Dawn NewsAur kitna jhooth bologye? Allah se daro, nafarat ki aag mein jal jaogye par fir bhi na jannat na Jahanum naseeb hoga tum logo ko. 😕 پاکستان کی طرف سے کیے گے احتمام کی وضہات چائہیے۔۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گلیکسی نوٹ 10 سیریز کے فونز پاکستان میں پری آرڈر کیلئے پیش😍 free me hy to lelenge
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »