دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر کا نام سامنے آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے۔ بھاری بھرکم

جسامت نے کیربیئن آل راو¿نڈر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری سے پہلے ہی مقبول بنا دیا۔پونے 7 فٹ قد اور 140 کلو وزن، دنیا کا سب سے وزنی کرکٹر 26 سالہ راہکیم کارنویل ویسٹ انڈین ٹیسٹ ٹیم میں شامل ہو گئے۔ آل راو¿نڈر کارنویل جسامت سے کرکٹر نہیں

ریسلر لگتے ہیں۔کیربیئنز لیگ سے شہرت پانے والے کارنویل پچپن فرسٹ کلاس میچز میں دو سو ساٹھ وکٹیں اڑانے کے ساتھ ساتھ دو ہزار سے زائد رنز بنا چکے ہیں۔راہکیم کارنویل بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے کے بعد دنیا کے وزنی ترین انٹرنیشنل کرکٹر بن جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئےلاہور: (دنیا نیوز) ویسٹ انڈین راہکیم کارنویل دنیا کے سب سے وزنی کرکٹر بن گئے۔ بھاری بھرکم جسامت نے کیربیئن آل راؤنڈر کو انٹرنیشنل کرکٹ میں انٹری سے پہلے ہی مقبول بنا دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- ’’چائنیز وِچ ہیزل‘‘،گولی رفتار سے بیج فائرکرنے والا پوداجرمن سائنسدانوں نے بیجوں کی فائرنگ کرنے والے ایک چینی پودے پر دلچسپی تحقیق کی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں،وطن کے لیے جان کانذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے: آرمی چیف، شہداء کے لواحقین سے ملاقاتہم عظیم قربانی دینے والے شہدا اور اُن کے اہل خانہ کے مشکور ہیں،وطن کے لیے جان کانذرانہ سب سے عظیم قربانی ہے: آرمی چیف، شہداء کے لواحقین سے ملاقات OfficialDGISPR PakArmyZindabad PakistanZindabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-دنیا سے کٹا ہوا کشمیر: بھارت نے زندگی جہنم بنادی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پیرو گیمز کے آج آخری روز بھی امریکا میڈلز کی دوڑ میں سب سے آگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کے مختلف ممالک سے عیدالاضحٰی کی جھلکیاںآج دنیا کے بہت سے ملکوں میں عید الاضحٰی منائی جا رہی ہے جہاں لوگ نمازِ عید کے بعد قربانی اور دوسری رسومات ادا کر رہے ہیں۔ EidUlAzha Qurbani isn't a rasam اور مقبوضہ کشمیر لاک ڈائون ہے عید کے دن بھی یی ظلم ہے۔۔ SaveKashmirFromModi KashmirWantsFreedom In Kashmir... They can't sacrifice animal in Eid ul adha... The real terrorist face of India....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »