راولپنڈی: ہوٹل بکنگ کے بغیر مری جانے والے سیاحوں کا داخلہ بندکر دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوٹل بکنگ کے بغیر آنے والے سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ سے واپس بھیجا جا رہا ہے، ترجمان ضلعی انتظامیہ راولپنڈی

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے ہوٹل بکنگ کے بغیر مری جانے والے سیاحوں کا داخلہ بند کر دیا۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہوٹل بکنگ کے بغیر آنے والے سیاحوں کو سترہ میل ٹول پلازہ سے واپس بھیجا جا رہا ہے۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ سیاحوں کی بڑی تعداد مری آنے پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے، شہریوں سےگزارش ہےکہ ہوٹل بکنگ کے بغیر مری کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ خیال رہےکہ مری میں سیاحوں کا رش لگ گیا ہے، مال روڈ، بھوربن، گھڑیال، جھیکا گلی سمیت مختلف شاہراہوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔

سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری نے ٹریفک کی روانی متاثر ہونےکا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او راولپنڈی نوید ارشاد کو فوری طور پر ٹریفک کی روانی بہتر بنانےکی ہدایت کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انتہائی گھٹیا حرکت

آپ فلسطین کے لئے کب بولیں گے جب پورا فلسطین تباہ ہو جائے گا تب بولیں گے آپ کس لیے خاموش ہیں کس سے ڈرتے ہیں آپ کیا ہماری میڈیا یا نہیں دکھا سکتا کہ ہمارے مسلمان بھائیوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے

واہ مسلمانوں واہ نواسہ رسولﷺ کی شہادت کے سلسلے میں دو چھٹیاں ملتی ہیں اور مسلمان Enjoy کرنے کے لیے مری کا رخ اختیار کرتے ہیں لیکن جن کو کافر کہا جاتا ہے وہ نواسہ رسولؐ کے خاندان پر ہونے والے ظلم کے خلاف احتجاج کرتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تائیوان کی وزارت دفاع کے ریسرچ یونٹ کے نائب سربراہ ہوٹل میں مردہ پائے گئےوزارت دفاع کے ریسرچ ڈویلپمنٹ یونٹ کے نائب سربراہ او یونگ لی شنگ آج صبح ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائے گئے: غیر ملکی میڈیا Follow & get follow back smajeed64 نینسی پلوسی کے دورہ کا جواب... 🤔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شعیب اختر گھٹنے کے 8گھنٹے طویل آپریشن کیلئے ہسپتال منتقل سپیڈ سٹار نے دعاؤں کی اپیل کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ،راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے جانے والے فاسٹ بولر شعیب اختر کو گُھٹنے کے  آپریشن کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زمینی طاقتیں 15 حکمران جماعتوں جبکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہیں شیخ رشیدراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ  الیکشن کمیشن کے مفروضوں کے پیچھے شریفوں اور زرداری کا جب کے عمران عوامی مسلم لیگ اور 34 ملکوں کے ساتھ ہے... NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB Ameen. KUN FAYA KON اور عمران ڈاکو مہا رانی فرح گوگی کے پیچھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی وجوہات کے باعث 7 9 اور 10محرم کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہصوبہ بلوچستان میں سکیورٹی وجوہات کے باعث 7، 9 اور 10محرم کو موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ Muharram Balochistan Quetta MobileService NoNetwork Security MoIB_Official dpr_gob Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک احمد خان وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقررملک احمد خان وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی مقرر تفصیل: pmshehbazsharif MalikMAhmadKhan PMLNGovt PakPMO MoIB_Official pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مری جانے والے سیاح ہوشیار، اہم پابندی عائدمری جانے والے سیاح ہوشیار، اہم پابندی عائد مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »