شعیب اختر گھٹنے کے 8گھنٹے طویل آپریشن کیلئے ہسپتال منتقل سپیڈ سٹار نے دعاؤں کی اپیل کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شعیب اختر گھٹنے کے 8گھنٹے طویل آپریشن کیلئے ہسپتال منتقل ،سپیڈ سٹار نے دعاؤں کی اپیل کر دی

سوشل میڈیا پر اپنے اکاونٹ سے شعیب اختر نے ہسپتال کے بیڈ سے ایک ویڈیو شیئر کی اور مطلع کیا کہ ان کا 8 گھنٹے طویل آپریشن ہوگا جس کے لیے انہیں دعاؤں کی سخت ضرورت ہے، ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ یہ میری آخری سرجری ہو گی ، اس سے قبل میرے 5 آپریشن ہو چکے ہیں.

انہوں نے کہا کہ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ میں نے پاکستان کے لیے بولر کے طور پر کھیلا جس پر مجھے فخر ہے لیکن یہ سرجری کروانی پڑے گی اور مجھے مکمل صحتیاب ہونے اور درد ختم ہونے میں دو سے تین ہفتے درکار ہوں گے،شعیب اختر نے تمام مداحوں سے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شعیب اختر کا 8 گھنٹے طویل آپریشن، سابق کرکٹر نے دعاؤں کی اپیل کر دیامید ہے یہ میری آخری سرجری ہوگی، اس سے قبل میرے گھٹنے کے پانچ آپریشن ہو چکے ہیں: شعیب اختر اللہ پاک آسانیاں عطا فرمائے صحت کاملہ عطا کرے اللہ مکمل شفایاب فرمائے آمین اللہ پاک شعیب بھائی کو صحت کامل عطا فرماۓ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے اراکین پارلیمان سہ پہر 3 بجے قومی اسمبلی کے باہر جمع ہوں گےتحریک انصاف کے اراکین پارلیمان سہ پہر 3 بجے قومی اسمبلی کے باہر جمع ہوں گے Read News PTIofficial MoIB_Official WaqtUpdates ImranKhan NationalAssembly NAofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہتاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ (ن) لیگ کی اعلٰی قیادت کے کہنے پر کیا گیا ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews jo tajir nahi hain unka kya kasoor hai un k bills double ker diye hain Shukrya Jamat e Islami Shukrya Hafiz Naeem Ur Rehman ki Mehnat Rang le ayi ❤️❤️😍 الحمدللہ ثمہ الحمدللہ ❤️ دکاندار تاجروں پر بجلی کے بلوں کیساتھ جبری سیلز ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا بھرپور احتجاج بالآخر رنگ لے آیا ۔ حافظ نعیم الرحمن کی اس حوالے سےآج کی دبنگ پریس کانفرنس کام کرگئی اور حکومت کو ٹیکس واپس لینا پڑا حل صرف جماعت اسلامی ⚖️ HafizNaeem Tarazu
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اراکین اور سینیٹرز الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے سامنے پہنچ گئےپی ٹی آئی اراکین اور سینیٹرز الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر کے سامنے پہنچ گئے arynewsurdu جہاں نواز شریف، شہباز شریف اور زرداری دنیا بھر میں پاکستان کے لئے بدنامی کا نشان ہیں، وہیں عمران خان پاکستانیوں کی خودداری اور خود مختاری کی علامت ہے۔ صادق_و_امین_عمران_خان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی قیمت بڑھنے کے باوجود ملکی سطح پر سونے کے نرخ میں کمی - ایکسپریس اردو10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 771 روپے اور فی تولہ قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 200 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مالی و انتظامی امور چلانے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہلاہور: پنجاب کے مالی و انتظامی امور چلانے کے لئے حکومت نے فنانس، پلاننگ وگورننس ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دے دی۔ مجرم_عمران_کو_گرفتار_کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »