راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز کا کھیل ختم، آئی لینڈرز کے 5 وکٹوں پر 202 رنز

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخی ٹیسٹ: خراب روشنی کے باعث پہلے روز کا کھیل جلد ختم کردیا گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvSL Naseem Shah

راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم ہوگیا، سری لنکا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 202 رنز بنالیے۔

سری لنکن کپتان کرونارتنے 59، اوشادا فرنانڈو 40 اور تجربے کار بلے باز اینجلو میتھیوز 31 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔خراب روشنی کے باعث 68 اعشاریہ ایک اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ دھننجیا ڈی سلوا اور نیروشن ڈیکویلا بالترتیب 38 اور 11 رنز کے ساتھ کل اپنی بیٹنگ جاری رکھیں گے۔راولپنڈی :پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف چائے کے وقفے تک 50اوورز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 137رنز بنالیے۔

کپتان دیموتھ کرونارتنے 59رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے اس کے بعد 109 رنز کے اسکور پر سری لنکا کو دوسرا نقصان اٹھانا پڑا ،اوساہڈا فرنینڈو 40 رنز بناکر نسیم شاہ کی گیند پر حارث سہیل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ چائے کے وقفے تک سری لنکا نے 450 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے ہیں، اینجلو میتھوز 14 اور ڈی سلوا3 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔راولپنڈی :پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف کھانے کے وقفے تک 26اوورز میں بغیر کسی نقصان کے89رنز بنالیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ شروع،فواد عالم 11رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیںراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں ایک دہائی بعدمیدان سج چکا۔ پاکستان اور سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-راولپنڈی ٹیسٹ سیریز:‌ سری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نامراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں کھانے کے وقفہ تک بنا کسی نقصان کے 89 رنز بنائے ہیں۔ StandUp4HumenRight DemocracyInDanger CABAgainstConstitution BoycottNRC RejectCAB
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاریراولپنڈی:پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی دوسری وکٹ گر گئیراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے دوسرے سیشن کے کھیل میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »