راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Sports SriLanka TestSeries PCB Cricket AzharAli PAKvsSL CricketComesHome Newsonepk

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ جس میں مہمان ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ٹاس کے موقع پر سری لنکن ٹیم کے کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کے لیے اچھی ہے اس لیے پہلے بیٹنگ کررہے ہیں اور ہمارے پلیئرز ایسی کنڈیشنز میں کھیلنے کے عادی ہیں اور اسکور بورڈ پر بڑا ٹوٹل سجانے کی کوشش کریں گے۔ قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ اپنی سر زمین پر پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خوشی ہے جب کہ امام الحق اور یاسر شاہ ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نامراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں کھانے کے وقفہ تک بنا کسی نقصان کے 89 رنز بنائے ہیں۔ StandUp4HumenRight DemocracyInDanger CABAgainstConstitution BoycottNRC RejectCAB
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: کرکٹ:-راولپنڈی ٹیسٹ سیریز:‌ سری...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئیشاہین جھپٹنے کو تیار تو لنکن ٹائیگرز بھی ہیں ہوشیار۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PAKvsSL PAKvSL
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PindiTest OfficialSLC Bating TheRealPCB OfficialSLC TheRealPCB اللہ خیر کرے🙏🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »