راولپنڈی:جائیداد کے تنازع پر دوبہنوں کی فائرنگ سےچچازاد بھائی قتل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ کوٹلی ستیاں کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر دوبہنوں نے فائرنگ کرکے چچازاد بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔  تھانہ کوٹلی ستیاں میں مقتول کے بھائی سید اقرار حیدر شاہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق میں اپنے گھرو اقع سیلہ سیداں میں موجود تھا کہ اچانک شور شرابا...

دانیال عزیز گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری اویس قاسم پی ٹی ...14 ماہ کی بچی سیوریج نالے میں گر کر جان کی بازی ہار گئیراولپنڈی تھانہ کوٹلی ستیاں کی حدود میں جائیداد کے تنازع پر دوبہنوں نے فائرنگ کرکے چچازاد بھائی کو قتل کردیا، پولیس نے واردات کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تھانہ کوٹلی ستیاں میں مقتول کے بھائی سید اقرار حیدر شاہ کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر کے مطابق میں اپنے گھرو اقع سیلہ سیداں میں موجود تھا کہ اچانک شور شرابا سنائی دیا، دیکھا تو چچا زاد بہنیں ریحانہ اور مہناز بی بی مسلح حالت میں کھڑی تھیں۔ مدعی سید اقرار حیدر شاہ نے ایف آئی آر میں مزید کہا ہے کہ میرے دیکھتے ہی دیکھتے ریحانہ بی بی نے میرے بھائی لجپال حسین شاہ پر پسٹل سے پورا برسٹ فائر کیا، جس کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے بھائی لجپال شاہ موقع پر ہی دم توڑ گیا اور دونوں ملزمائیں فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئیں۔مدعی مقدمہ کے مطابق واقعے کی وجہ باہمی رشتوں کی رنجش اور جائیداد کے تنازعات ہیں، دونوں ملزماؤں نے چچا صغیر شاہ، چچی مظلوم بی بی اور بہنوئی آفتاب کے اکسانے پر بھائی کو قتل کیا۔آئی ٹی کے شعبے میں ای روزگار سینٹرز کا قیام۔۔۔ کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت ان ایکشن،سدھو موسے والا کے بھائی کی پیدائش کے بعد والدین پر کیا گزررہی ...نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے مشہور آنجہانی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا کے والد بلکور سنگھ نے اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد بھارتی پنجاب حکومت کی طرف سے اُنہیں ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ اب بیٹے کی پیدائش کے تین دن بعد، سدھو موسے والا کے والد نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان: دہشتگرد حملے میں شہید افسران کی نماز جنازہ ادا، صدر اور آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں گزشتہ روز شہید ہونے والے پاک فرج افسران کی نمازجنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائدمحکمہ داخلہ پنجاب سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل9؛ کوالیفائر، ایلیمینیٹر راؤنڈ میں کون کس کے مدمقابل آئے گا؟پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز کی ٹیم 14 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سینیٹ انتخابات: اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمعآئندہ ماہ اپریل میں سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے سلسلے میں اسلام آباد سے ٹیکنوکریٹ کی نشست پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی جمع ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ، گراؤنڈ میں خاموشی چھاگئیبگ باس کے اس سیزن کے فاتح منور فاروقی کی گیند پر سچن ٹنڈولکر آؤٹ ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »