راولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف پوری قومی ٹیم کا ڈیبیو

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف پوری قومی ٹیم کا ڈیبیو Pakistan Rawalpindi PakvSL FirstTest CricketSeries TheRealPCBMedia OfficialSLC GOPunjabPK MoIB_Official cricketcomau TheRealPCB

نمائندگی کرنے والی پوری ٹیم نے ڈیبیو کیا۔قومی ٹیم 10 سال کے طویل عرصے کے بعد ہوم گرانڈ پر ٹیسٹ سیریز کھیل رہی، ٹیم میں شامل کپتان سمیت تمام کھلاڑی سری لنکا کے خلاف ہوم گرانڈ پر اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں،پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم

کے کپتان اظہر علی 75 اور اسد شفیق 71 میچوں میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکے ہیں لیکن دونوں سری لنکا کے خلاف ہوم گرانڈ پر اپنا پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ واضح رہے کہ پہلا میچ راولپنڈی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نامراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں کھانے کے وقفہ تک بنا کسی نقصان کے 89 رنز بنائے ہیں۔ StandUp4HumenRight DemocracyInDanger CABAgainstConstitution BoycottNRC RejectCAB
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PindiTest OfficialSLC Bating TheRealPCB OfficialSLC TheRealPCB اللہ خیر کرے🙏🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سری لنکا کے ایک وکٹ کے نقصان پر 100 رنز مکملراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے دوسرے سیشن کے کھیل میں سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔ good news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی: پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاریراولپنڈی:پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »